وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کیا گیا سرکلر کے مطابق لاھور کراچی اسلام سمیت پورے پاکستان میں 8 سے 16 مئی تک پبلک ٹرانسپوٹ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
عید کی چھٹیوں میں سیاحتی مقامات اور ہوٹلز اور پبلک پارکس ، شاپنگ مال بند رہیں گے
حکومت کی طرف سے یہ فیصلہ کرونا سے بچاو اور عوام کے تحفظ کے پیش نظر کیا گیا ہے بتایا یہ جا رہا ہے
کرونا کی تیسری لہر انتہائی خطرناک ہے پاکستان میں اچانک کرونا کے مریضوں میں اضافہ اور اموات میں تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے
اس وقت پاکستان کرونا سے متاثر دنیا کی فہرست میں 31 نمبر پر ہے پچھلے 24 گھنٹوں میں 142 کی موت ہو چکی ہے
کرنا سے بچنے کےلئے شہری ماسک کا استعمال کریں اور اپنے ہاتھوں کو بار بار دھویں