عسکری بنک پاکستان میں گھر بنانے کےلئے یا گھر خریدنے کے لئے یا گھر کی مرمت و تزیین آرائش
کےلئے قرضہ دیتا ہے کسٹمر اپنی مرضی سے جتنا چاہے قرضہ لے سکتا ہے
کسٹمربنک سے منظور کردہ رقم کا 25 فیصد ایکویٹی کی صورت میں خود ادا کرئے گا اور باقی 75 فیصد رقم عسکری بنک کسٹمر کو دے گا
عسکری بنک سے سرکاری ملازمین اور پرائویٹ ملازمین اور کونٹرکٹ بیس پر نوکری کرنے والے ملازمین قرضہ لے سکتے ہیں
کسٹمر کےلئے اہلیت کا معیار اور قرض کی تفصیل
سیلری پرسن کی عمر 21سال سے 62 سال تک
اور کاروباری بزنس مین کےلئے21 سال سے 65سال تک
مستقل مازمین کی ماہانہ تنخواں 50ہزار تک ہو
کونٹرکٹ بیس ملازمین کی ماہانہ انکم 60ہزار تک ہو
عسکری بنک کسٹمر کی ماہانہ انکم ایک لاکھ تک ہو
باقی تمام لوگ جو قرضہ لینا چاہتے ہیں ان کی ماہانہ انکم ایک لاکھ تک ہو
تنخواں دار آدمی کو مسلسل ڈھیڑ سال نوکری کرتے ہوئے ہو چکا ہو
عسکری بنک کے کسٹمر کو 6 مہینے بنک کے ساتھ ریلیشن شپ میں ہو چکے ہوں
بزنس مین کو جو عسکری بنک کا کسٹمر ہے اس کو مسلسل ایک سال بزنس کرتے ہو چکا ہو
وہ بزنس مین جو عسکری بنک کے کسٹمر نہیں ہیں ان کو دو سال بزنس کرتے گزر چکے ہوں
امیدوار عسکری بنک سے گھر بنانے یا خریدنے کےلئے پانچ لاکھ سے دس کروڑ تک قرضہ لے سکتا ہے
امیدوار جتنا مرضی قرضہ لے
سارے قرضے کو ماہانہ قسط کے ساتھ 3 سے 25 سال میں واپس کرنا ہو گا
مارکپ
عسکری بنک کسٹمر سے ایک سالہ کیبر کے ساتھ تین فیصد تک مارکپ لیا جائے گا
اور جو عسکری بنک کے کسٹمر نہیں ہیں ان سے ایک سالہ کِبر کے ساتھ چار فیصد تک مارکپ لیا جائے گا
ضروری کاغزات
اپلیکیشن فارم
سیلری سلپ / انکم پروف
شناختی کارڈ کی کاپی
بنک سٹیٹ منٹ
دو تصویریں
بائومیٹرک ویریفکیشن
اپلائی کرنے کا طریقہ
آن لائن اپلائی کرنے کےلئے اس لنک پر کلک کریں
اور فارم پر کریں
https://askaribank.com/contact-us/online-complaints/
جلد ہی بنک کا نمائندہ آپ سے رابطہ کرے گا
دوسرا طریقہ یہ ہے
آپنے قریبی بنک میں جائیں اور فارم پر کر کے ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں قرضہ منظور ہونے کی صورت میں آپ کو بتا دیا جائے گا
مزید معلومات کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں
111-000-787