عسکری بنک 01

عسکری بنک سے قسطوں پر موبائل لینے کا مکمل طریقہ

عسکری بنک سے تمام پاکستانی مرد خواتین قسطوں پر موبائل لے سکتے ہیں تمام بڑی کمپنی کے موبائل قسطوں پر دستیاب ہیں
ایپل
سمسنگ
ھواوے
ّویوو
نوکیا
اوپو
رئیل می
شی یومی
مھنگے سے مھنگے اور سستے سے سستے موبائل قسطوں پر لئے جا سکتے ہیں
تمام موبائل کےلئے 2 سال کی اقساط ہیں
امیدوار ماہانہ قسط کے ساتھ پیسے بنک کو واپس کر سکتا ہے

عسکری بنک امیدوار سے چند ایک کاغزات لے گا
شناختی کارڈ کی کاپی
بل کی کاپی
سیلری سلپ
تنخواں دار اور بزنس مین دونوں ہی موبائل قسطوں پر لے سکتے ہیں
اپنے قریبی عسکری بنک میں جا کر فارم پر کریں اور جمع کروایں
درخواست منظور ہونے کی صورت میں امیدوار کو بنک کی طرف سے اطلاع دی جائے گی

تمام موبائل کی تفصیلات دیکھنے کے لئے عسکری بنک کا وزٹ کریں

URL https://askaribank.com/personal/consumer-products/master-card-2/fcp/