عسکری بنک سے پورے پاکستان سے کوئی بھی آدمی قسطوں پر موٹر سائکل حاصل کر سکتا ہے
عسکری بنک سے مھنگی اور سستی موٹرسائکل قسطوں پر لی جاسکتی ہے
عسکری بنک ہونڈا اور یونائٹڈ دو بڑی کمپنی کی موٹر سائکل قسطوں پر دیتا ہے
عسکری بنک دو سال کی ماہانہ اقساط پر موٹرسائکل فراہم کرتا ہے
یہ مثال کے طور پے ماہانہ اقساط کا نقشہ دیا گیا ہے
اگر کسٹمر رکشہ قسطوں پر لینا چاہے تو وہ بھی مِل سکتا ہے
اس لنک پر کلک کریں اور مختلف ماڈل کی موٹر سائکل عسکری بنک کی ویب سائٹ پر جا کر دیکھیں
URL https://askaribank.com/personal/consumer-products/master-card-2/fcp/
اپلائی کیسے کریں
جو امیدوار قسطوں پر موٹر سائکل لینا چاہتے ہیں وہ اپنے قریبی بنک میں جا کر فارم پر کر کے ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں