پاکستانسیونگ اکاونٹگاڑی کےلئے قرضہ

صوبہ پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کا جدید سسٹم متعارف

صوبہ پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس سے تعلق رکھنے والے تمام شہری اپنا لرنر ڈرائیونگ لائسنس آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں اور ریگولر ڈرائونگ لائسنس کی آن لائن تجدید بھی کروائی جا سکتی ہے. ڈرائیونگ لائسنس کی فیس بذریعہ آن لائن جازکیش اور ایزی پیسہ سے ادا کر سکتے ہیں. نئے قانون کے مطابق بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے موٹرسائکل یا گاڑی چلانے والے لوگوں کو دو ہزار روپے کا جرمانہ کیا جا سکتا ہے

ڈرائیونگ لائسنس کی آن لائن سروس لینے کےلئےپنجاب ڈرائیونگ لائسنس اتھارٹی کی اس ویب سائٹ کا وزٹ کریں https://dlims.punjab.gov.pk/

میں کتنی مدت کےلئے ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکتے ہیں ؟

پنجاب ڈرائیونگ لائسنس اتھارٹی کے مطابق 2024 میں ایک سال تین سال یا پانچ سال یا دس سال کےلئے ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکتے ہیں البتہ انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس تین سال کےلئے ہی بنوا سکیں گے۔

ڈرائیونگ لائسنس کی کونسی سروس آن لائن ہو چکی ہیں ؟

نمبر ایک :ہر قسم کا نیو لرنر ڈرائیونگ لائسنس آن لائن بنوا سکتے ہیں
نمبردو : لرنر ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید
نمبر تین : ریگولر ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید
نمبر چار: ریگولر ڈرائیونگ لائسنس ڈبلیکیٹ کےلئے آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں
نمبر پانچ : انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کی آن لائن تجدید کروائی جا سکتی ہے۔

ڈرائیونگ لائسنس کی فیس کتنی ہے؟

لائسنس کی قسم ایک سال فیستین سال فیسپانچ سال فیسدس سال فیس
موڑسائکل 500150025005000
موٹرسائکل رکشہ 50015002500 5000
کار/جیپ 180054009000 18000
لائٹ ٹرانسپورٹ گاڑی 2000600010,000 20,000
ہیوی ٹرانسپورٹ گاڑی2000600010,000 20,000
ٹریکٹر ایگری کلچرل10003000500010,000
ٹریکٹر کمرشل 150045007500 15000
پبلک سروس گاڑی 150045007500 15000
دیگر لائسنس 100030005000 10,000

Driving license online apply: https://dlims.punjab.gov.pk/

Related posts

نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن کورسِز 2022 آن لائن رجسٹریشن

pakistanis663

آورسیز پاکستانی فاونڈیشن کیا ہے اور اس کی ممبرشپ ملنے پر کتنے فائدے ملتے ہیں

Admin

کامیاب جوان پروگرام فیز2 میں دس ہزار لوگوں کی درخواستیں منظور آپ کی درخواست منظور ہوئی ہے یا نہیں ابھی چیک کریں

pakistanis663

سونیری بنک سے 5 لاکھ سے50لاکھ تک کی گاڑی کیسے لیں مکمل طریقہ جانئے

pakistanis663

لاھور ویسٹ مینج منٹ کمپنی میٹروپولٹن کارپوریشن میں نوکریاں

pakistanis663

چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ

Admin

حکومت پنجاب اپنی چھت اپنا گھر سکیم رجسٹریشن کا آغاز

Admin

فنکہ بنک سے 30 ہزار سے50ہزار تک کی موٹرسائکل لینے کےلئے قرضہ لیں

pakistanis663

احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پروگرام کیا ہے مکمل تفصیل جانئے

pakistanis663

مسلم کمرشنل بنک سے قسطوں پر گاڑی لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

سِلک بنک ریڈی لون پروگرام کاروبار شروع کرنے کےلئے قرضہ لیں

pakistanis663

عسکری بنک سے گھر بنانے کےلئے پانچ لاکھ سے دس کروڑ تک قرضہ لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663