شہید محترمہ بینظیر بھٹو انسٹیٹیوٹ میں نوکریاں میل فی میل اپلائی کریں

شہید محترمہ بینظیر بھٹو انسٹیٹیوٹ کی طرف سے 12مختلف کیٹگری کی نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا ہے

صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے میل فی میل افراد جن کے پاس ڈومیسل موجود ہے وہ اپلائی کر سکتے

تعلیم کی ضرورت

ان نوکریوں کے لئے تعلیم کی ضرورت میٹرک ایف اے بی اے ماسٹر ایم بی اے تک ہے یہ مختلف کیٹگری 12 نوکریاں موجود ہیں

اپلائی کرنے کا طریقہ

جو لوگ ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ آخری تاریخ سے پہلے پہلے نیچے دئیے گے لنک کو اوپن کریں اور آن لائن اپنی رجسٹریشن کروایں

کریں

اپلائی کرنے کی آخری تاریخ

ان نوکریوں کے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 16نومبر ہے آخری تاریخ کے بعد ملنے والی درخواستوں پر غور

نہیں کیا جائے گا

کون سی نوکریاں موجود ہیں اور ان کے نام کیا ہیں

شہید محترمہ بینظیر بھٹو انسٹیٹیوٹ میں یہ نوکریاں موجود ہیں منیجر ریسرچ ڈیولپمنٹ -مینیجر فنانس- اسسٹنٹ منیجر اکاونٹنٹ- لائبریرین-کوالٹی انشورنس کنٹرول آفیسر-ہارڈ ویئر انجینئر-اسسٹنٹ ایڈمنسٹریشن-سافٹ ویئر انجینئر-کمپیوٹر آپریٹر-ملٹی میڈیا اسسٹنٹ-ڈرائیور- آیا

اشتہار دیکھیں

https://pakistanisnews.com/category/%d9%86%d9%88%da%a9%d8%b1%db%8c%d8%a7%da%ba/مزید نوکریاں دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

Related posts

آٹامک انرجی کی طرف سے 1500 نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

پاکستان آرمی آرڈیننس ڈپوکی طرف سے سرکاری نوکریاں آ گئی

pakistanis663

لائیوسٹاک ڈپارٹمنٹ سندھ کی طرف سے 72 نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

گورنمنٹ لیپ ٹاپ سکیم 2025 کےلئے آن لائن رجسٹریشن شروع

Admin

ڈپارٹمنٹ آف کنٹرولر جنرل میں 620سرکاری نوکریاں

pakistanis663

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کراچی کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

pakistanis663