سی او ڈی راولپنڈی کی طرف سے نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے جو لوگ نوکریوں کے لیے
اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ مکمل اپنی سی وی جس میں نام ولدیت تاریخ پیدائش تعلیم فون نمبر لکھا ہو اور
تعلیمی اسناد کی کاپی کمپیوٹر کورس سرٹیفکیٹ ڈومیسائل کی کاپی شناختی کارڈ کی کاپی دو تصویریں
یہ تمام کاغذات اشتہار پر دیے گئے ایڈریس پر پر آخری تاریخ سے پہلے پہلے جمع کروائے
پورے پاکستان سے جہاں سے چاہیں اپلائی کریں
جو نوکریاں موجود ہیں ان کی لسٹ
یو ڈی سی
سٹورمین
امپوزیٹر
یوایم ایس
سرچر
تعلیم کی ضرورت
پرائمری میٹرک ایف اے