سٹیٹ بنک آف پاکستان کےگورنر رضاباقر نے لاھور چیمبر آف کامرس کادورہ کیا اور صدر چیمبر میاں طارق مصباح سے
ملاقات کی اپنے خطاب میں گورنر سٹیٹ بنک رضا باقر نے کہا ہم پورے پاکستان میں مائیکرو سسٹم
متعارف کروانے جا رہے ہیں اس سسٹم کے تحت کاروباری لین دین میں تیزی آئے گی اور بزنس مین لوگوں
کےلئے پیسوں کو ٹرانسفر کرنا آسان ہو گا
مائیکروسسٹم کیا ہے
مائیکروسسٹم پیمنٹ کو دوسرے لوگوں کے ساتھ آسانی سے ٹرانسفر کرنے کا نظام ہے اگر پاکستان میں یہ سسٹم آجاتا ہے تو بہت سی پروبلم کا خاتمہ ہو جائے گا پاکستان میں اگر کسی بزنس مین نے اپنے پیسے کسی دوسرے کاروباری آدمی کوٹرانسفر کرنےہوتے ہیں تو اس کے لئےاسے مشکلات کا سامنا ہوتا ہے
اگر پاکستان میں مائیکروسسٹم متعارف ہو جاتا ہے تو بنکوں میں بار بار چکر لگانے کی بجائے اپنے
موبائل سے آپنے پیسوں کو جہاں آپ چاہیں گے آسانی سے ٹرانسفر کر سکیں گے