state bank by pakistanisnews 01 01

سٹیٹ بنک نے قوانین کی خلاف ورزی پر 4بنکوں کو27کروڑ کا جرمانہ کر دیا

پاکستان میں مختلف بنک اپنے صارفین کوقوانین کے دائرے میں رہتے ہوے سروسسز فراہم کرتے ہیں

سٹیٹ بنک آف پاکستان کے مطابق 15 بنکوں کو منی لانڑرنگ اور دہشت گردی کی فنڈنگ سے متعلق اور

مزید قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کئے گے ہیں سب سے زیادہ جرمانہ 11کروڑ 62 لاکھ

اسلامی بنک کو کیا گیا ہے اس کے علاوہ اور بنکون کو بھی بھاری جرمانے کئے گے ہیں رواں سال میں پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 15کمرشل بنکوں کو اتنا جرمانہ کیا گیا ہے سٹیٹ بنک آف پاکستان نے 15 بنکوں کو ایک ارب 68کروڑ کے بھاری جرمانے کئے ہیں رواں سال میں ان بنکوں کی غلطی صرف یہی ہے کہ

سٹیٹ بنک کی طرف سے دئیے گے قوانین کی خلاف ورزی کرنا ۔خیال یہ کیا جا رہا ہے جرمانہ کئے گے بنک اب قوانین کی پاسدار کریں گے

اور قوانین کا احترام کریں گے