سٹیٹ بنک آف پاکستان نے روشن اپنی کار اسکیم کا اعلان کر دیا

سٹیٹ بنک آف پاکستان کی طرف سے آورسیز پاکستانیوں کےلئے روشن اپنی کار سکیم کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس سکیم کے تحت پاکستان کے 8 آٹھ بنکوں میں سے کسی بھی بنک سےماہانہ قسطوں پر گاڑی لی جا سکتی ہے۔ تمام آورسیز پاکستانی گھر بیٹھے آن لائن اپلیکیشن دے سکتے ہیں
ایک آورسیزپاکستانی تین کار لے سکتا ہے
روشن اپنی کار اسکیم کے تحت مندرجہ ذیل بنک گاڑی دے رہے ہیں
Meezan bank
HBL
Alfalah Bank
Faysal bank
MCB
Standard Chartered bank
UBL bank
Samba bank
دو لاکھ سے 75 لاکھ کی گاڑی ماہانہ قسطوں پرلی جا سکتی ہے =
سات 7 سال میں سارے پیسے بنک کو واپس کرنا ہوں گے =
مارکپ سات7 فیصد سالانہ رکھا گیا ہے =
انشورنس ریٹ 1.4 فیصد ہو گا =
نوٹ
صرف چار دن میں اپلیکیشن منظور ہو جائے گی

مندرجہ ذیل بنکوں میں سے کسی ایک بنک میں آن لائن درخواست جمع کروایں

Meezan bank

For More Details Meezan Bank Roshan Apni car

Apply Online

https://digitalservices.meezanbank.com/RDACarIjarah/


HBL

For More Details HBL Roshan Apni Car

Apply Online

https://www.hbl.com/personal/remittance/ebanc-roshan-digital-account/apply-for-hbl-roshan-apni-car


Alfalah Bank

For More Details Bank Al Falah Roshan Apni car

Online Form


Faysal bank

For More Details Fysal Bank Roshan Apni car

Apply Online


MCB Bank

For More Details MCB Bank Roshan apni Car

Apply Online


Standard Chartered bank


UBL bank

For More Details UBL Roshan Apni Car

Apply Online


Samba bank

For More Details Samba Bank Roshan Apni Car

Related posts

سرکاری ملازمین کےلئے بڑی خوشخبری عیدالفطر پر8 چھٹیوں کا اعلان

pakistanis663

فیصل بنک سے کاروبار کےلئے 25 ہزار 20 لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663

الائیڈ بنک سے ہنر تمہارا سرمایا ہمارا سکیم کے تحت قرضہ حاصل کریں

pakistanis663

گورنمنٹ سے مفت سولر پینل لینے کے لیے ابھی اپلائی کریں. آن لائن رجسٹریشن

Admin

یو بی ایل ویکسینیشن انعامی پروگرام میں آن لائن اپلائی کریں

pakistanis663

سٹینڈر چارٹرڈ بنک سے گھر بنانے یا خریدنے کےلئے قرضہ کیسے لیں مکمل تفصیل جانئے

pakistanis663