سٹینڈر چارٹرڈ بینک سے قسطوں پر ڈی ایس ایل آر کیمرہ حاصل کرنے کا طریقہ

سٹینڈر چارٹرڈ بینک پاکستان میں مختلف الیکٹرانک کی اشیاء قسطوں پردیتا ہے جس میں
ڈی ایس ایل آر کمرہ
لیپ ٹاپ
ایل ڈی سکرین
موبائل
ٹیبلٹ
پورے پاکستان سے جہاں سے آپ کا تعلق ہے پنجاب سندھ بلوچستان خیبر پختونخواں آزاد کشمیر اسلام آباد
آپ کو سٹینڈر چارٹرڈ بنک سے الیکٹرانکس کی اشیاء قسطوں پر مِل سکتی ہیں

امیدوار سے پروسیسنگ فیس اور کسی قسم کے ایکسٹرا پیسے نہیں لئے جائیں گے


سب سے بڑی بات یہ ہے کہ بنک سود کے بغیر مارکیٹ ریٹ پر یہ تمام اشیاء ماہانہ قسطوں پر دیتا ہے

اس میں مارکپ شامل نہیں ہے

سٹینڈر چارٹرڈ بینک 12 مہینوں کی اقساط پر ڈی ایس ایل آر کیمرہ قسطوں پر فراہم کرتا ہے

کیمرے میں موجود تمام فیوچر کی تفصیل دیکھیں

ماہانہ قسطوں کی تفصیل اس تصویر پر موجود ہے

کیمرے حاصل کرنے کےلئے اپلائی کرنے کا طریقہ

اس کے دو طریقے ہیں اپلائی کرنے کے
پہلا طریقہ
آن لائن اپلائی کرنے کےلئے اس لنک پر کلک کریں اور فارم پر کریں

URL https://www.sc.com/pk/saadiq/saadiq-instalment-plan/apply/?step=basic_data

دوسرا طریقہ
اگر آپ کا اکاونٹ سٹینڈر چارٹرڈ میں موجود ہے تواپنے قریبی سٹینڈر چارٹرڈ بنک میں جا کر فارم پر کر کے جمع کروایں درخواست منظور ہونے کی صورت میں آپ کو بنک کی طرف سے اطلاع دی جائے گی

مزید تفصیلات حاصل کرنے کےلئے اس نمبر پر رابطہ کریں
111 002 002

Related posts

انصاف روزگار سکیم کا آغاز پچاس ہزار سے دس لاکھ تک سود کے بغیر قرضہ لیں

pakistanis663

زیور تعلیم پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

عسکری بنک سے ذاتی ضروریات کےلئے اور بزنس شروع کرنے 20 لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663

بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے پیسے نکلوانے کا مکمل طریقہ 2024

pakistanis663

میزان بنک سے قسطوں پر لیپ ٹاپ حاصل کرنے کا طریقہ

pakistanis663

تیز گام اپلیکیشن سے ایک ہزار سے پچاس ہزار تک قرضہ لیں

pakistanis663