سٹینڈر چارٹرڈ بینک سے قسطوں پرلیپ ٹاپ ٹیبلٹ ایل ڈی سکرین حاصل کرنے کا طریقہ

سٹینڈر چارٹرڈ بینک سے مرد خواتین دونوں قسطوں پرلیپ ٹاپ ٹیبلٹ ایل ڈی سکرین حاصل کر سکتے ہیں
ایک سال کی ماہانہ قسطوں پر بھی یہ تمام اشیاء حاصل کی جا سکتی ہیں اور ہر تین مہینے کی اقساط پر بھی
سرکاری ملازمین
پرائویٹ ملازمین
بزنس مین
چھوٹے کاروباری
تمام لوگ سود کے بغیر زیرو مارکپ کی قسطوں پر لیپ ٹاپ ایل ڈی سکرین حاصل کر سکتے ہیں

سٹینڈر چارٹرڈ بنک سے لیپ ٹاپ ٹیبلٹ اور سکرین کےلئے اپلائی کیسے کریں

جو امیدوار آن لائن اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ اس لنک پر کلک کریں اور آن لائن فارم پر کریں

URL https://www.sc.com/pk/saadiq/saadiq-instalment-plan/apply/

اس کے علاوہ سٹینڈر چارٹرڈ بنک کی کسی بھی برانچ میں جا کر اپلائی کیا جا سکتا ہے


لیپ ٹاپ


کور i3 تھرڈ جنریشن
پانچ سو GB سٹور

گرافک کارڈ
کے ساتھ قسطوں پر مِل سکتا ہے

مزید تفصیلات کے لئے اس تصویر کو دیکھیں

ایل ڈی سکرین

سمسنگ کپمنی کی دو طرح کی ایل ڈی سکرین مِل سکتی ہے
تفصیلات دیکھیں

ٹیبلٹ

یہ 9 مہینے کی اقساط پر مِل سکتا ہے

16GB

میموری کے ساتھ

تفصیلات تصویر پر دیکھیں

Related posts

اگربزنس کے لئے سرمایا نہیں ہے تو سلک بنک کے ساتھ پارٹنرشپ پے بزنس کریں

pakistanis663

پاکستان فری لانس ٹریننگ پروگرام کے کورسز میں آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ

pakistanis663

آن لائن پنجاب مزدور کارڈ بنوانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

سرمایا کپمنی سے سود کے بغیر قسطوں پر موبائیل حاصل کریں

pakistanis663

سٹیٹ بنک آف پاکستان کا ملک میں مائیکروسسٹم لانے کا اعلان

pakistanis663

نگہبان رمضان ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ نمبر لکھ کراہلیت چیک کرنے کا مکمل طریقہ

Admin