سونیری بنک پاکستان میں ذاتی اور گھر کی ضروریات کو پورا کرنے کےلئے قرضہ فراہم کرتا ہے
سرکاری یا پرائیویٹ نوکری کرنے والا کوئی بھی آدمی قرضہ لے سکتا ہے
قرضہ حاصک کرنے کی تمام شرائط و ضوابط مندرجہ ذیل ہیں
قرضے کی رقم اور اہلیت کا معیار
وہ تمام نوکری کرنے والے پاکستانی جن کی تنخواں سونیری بنک اکاونٹ میں آتی ہے
اور ان کی ماہانہ تنخواں 25 ہزار تک ہے وہ قرضہ لے سکتے ہیں
اور وہ تمام پاکستانی جن کا بنک اکاونٹ سونیری بنک کے علاوہ کسی اور بنک میں موجود ہے اور ماہانہ تنخواں 40 ہزار تک ہے وہ بھی قرضہ لے سکتے ہیں
قرضہ لینے والے امیدوار کی عمر 21 سے60سال کے درمیان میں ہو
امیدوار کو ملازمت کرتے ہوئے ایک سے دو سال ہو چکے ہوں
سونیری بنک سے 10 لاکھ تک قرضہ مِل سکتا ہے اور مخصوص افراد کو 20 لاکھ تک قرضہ مِل سکتا ہے
ایک سے پانچ سال میں امیدوار کو قرضہ واپس کرنا ہو گا ماہانہ قسط کے ساتھ
بنک کی طرف سے دس فیصد مارکپ لیا جائے گا
قرضہ لینے والے امیدوار کو 3 ہزار پروسیسنگ فیس ادا کرنا ہو گی
اگر امیدوار نے ماہانہ قسط لیٹ جمع کروائی تو 750 تک جرمانہ ہو سکتا ہے
جب امیدوار قرضے کےلئے اپلائی کرئےگا توسنیری بنک کو ضروری کاغزات بھی جمع کرونا ہوں گے
سیلری سلپ
اپلائمنٹ سرٹفکیٹ
شناخی کارڈ کی کاپی
اپلیکیشن فارم
call +92-21-111-766-374