سوشل والفئیر ڈپارٹمنٹ کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

سوشل والفئر ڈپارٹ منٹ میں سرکاری نوکریاں آ چکی ہیں ٹوٹل نوکریوں کی تعداد 173ہے سلیکشن

کے بعد امیدواروں کو کوئٹہ میں تعینات کیا جائے گا

یہ نوکریاں موجود ہیں

آیا-چوکیدار – ڈیٹا انٹری آپریٹر- ڈریئنگ ماسٹر-جونئر کلرک – نائب قاصد-مالی- سوشل ورکر-سویپر- ایکسرے ٹیکنیشن-فزیکل ٹریننگ

تعلیم کی ضرورت

ان نوکریوں کے لئے تعلیم کی ضرورت مڈل میٹرک ایف اے بی اے ماسٹر تک کوئی بھی

اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 07دسمبر ہے

مزید معلومات کےلئے اس اشتہار کو دیکھیں

Related posts

وزارت داخلہ کی طرف سے 67 نوکریوں کا اعلان اپلائی کریں

pakistanis663

پرائمنسٹر لیپ ٹاپ سکیم فوکل پرسن یا درخواست کا سٹیٹس چیک کریں

pakistanis663

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر میں 386 مختلف کیٹگری کی نوکریاں

pakistanis663

سٹینڈر چارٹرڈ بنک سے گھر بنانے یا خریدنے کےلئے قرضہ کیسے لیں مکمل تفصیل جانئے

pakistanis663

سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ویکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کی طرف سے400 نوکریاں

pakistanis663

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال کی طرف سے 42 نوکریوں کا اعلان

pakistanis663