Snack AAp

سنیک ایپ سے پیسے کمانے کا مکمل طریقہ

سنیک ایپ سے ہزاروں لوگ پاکستان میں پیسے کما رہے ہیں میں اس مضمون میں سنیک ایپ سے پیسے کمانے کا مکمل طریقہ آپ کو بتاوں گا

سنیک ایپ سے پیسے کمانے کا پہلا طریقہ

سنیک ایپ سے پیسے کمانے والے تمام لوگ سب سے پہلے سنیک ایپ کو ڈاون لوڈ کریں،ڈاون لوڈ کرنے کےلئے گوگل پلے سٹور پر سنیک ایپ لکھیں

اس طرح کی تصویر والی ایپ کو آپ نے ڈاون لوڈ کر لینا ہے

ewrtfetg

جیسے ہی آپ سنیک ایپ کو ڈاون لوڈ کریں گے تو آپ کے اکاونٹ میں 140 روپے آ جائیں گے

fgrdtg

سنیک ایپ سے پیسے کمانے کا دوسرا طریقہ

تمام لوگ اپنا اکاونٹ بنائیں، سنیک ایپ سے پیسے کمانے کےلئے لازمی ہے کہ آپ کا سنیک ایپ پر اکاونٹ ہو

سنیک ایپ کو ڈاؤن لوڑ کرنے کے بعد آپ نے اس پر اپنا اکائونٹ بنانا ہے

اب آپ نے اپنے دوستوں کو انوائٹ کرنا ہے جتنے زیادہ لوگ آپ کے کوڈ سے سنیک ایپ کو ڈاون لوڈ کریں گے اتنے زیاد پیسے آپ کمائیں گے ایک آدمی اگر آپ کے کوڈ یا لنک سے سنیک ایپ کو ڈاون لواڈ کرئے گا تو آپ کو ایک ہزار پوئنٹ ملیں گے

سنیک ایپ سے پیسے کمانے کا تیسرا طریقہ

سنیک ایپ سے پیسے کمانے کا تیسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے زیادہ سے زیادہ دوسرے لوگوں کی ویڈیوز کو دیکھنا ہے جتی زیادہ آپ ویڈیو دیکھیں گے اتنے زیادہ آپ کو پیسے ملیں گے

سنیک ایپ سے پیسے کمانے کاچوتھا طریقہ

دوستوں اب آپ نے دوسرے لوگوں کو فالو کرنا ہے جتنے زیادہ لوگوں کو آپ فالوں کریں گے اتنے زیادہ آپ کو پیسے ملیں گے

دوستوں میں نے آپ کو سنیک ایپ سے پیسے کمانے کے چار طریقے بتائے ہیں اس کے علاوہ اور بھی پیسے کمانے کے طریقے ہیں جیسے دوسرے لوگوں کی کمپنی کی پرموشن کرنا یا اپنی پروڈکٹ کو سنیک ایپ کے ذریعے بیچھنا وغیرہ وغیرہ