سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ویکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کی طرف
سے48 مختلف ڈپارٹمنٹ کی نوکریوں کے لئے بھرتی شروع ہو چکی ہے
ڈومیسل کے حامل افراد کے شناختی کارڈ بنے ہوئے ہیں جلدی سے آن لائن اپلائی کریں
ان نوکریوں کے لئے تعلیم کی ضرورت میٹرک سے ماسٹر تک ہے
سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن کی نوکریوں کےلئے آن لائن اپلائی کریں
سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ویکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کی نوکریوں کی تفصیلات دیکھے کےلئے اس اشتہار پر کلک کریں
سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ویکیشنل ٹریننگ کی نوکریوں کے لئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 16فروری 2021 ہے