سعودی عرب نے اقامہ اور ورک پرمٹ رینیو کےلئے نئی پالیسی جاری کر دی

سعودی عرب کی حکومتی کابینہ نے جنوری 2022 میں اقامہ اور ورک پرمٹ کی تجدید کے لیے نئے قوانین بنائے ہیں۔ نئے قوانین کے مطابق اقامہ اور ورک پرمٹ کی مدت میں کم از کم تین ماہ کی توسیع کی جا سکتی ہے
اس سے پہلے اقامہ اور ورک پرمٹ کی کم از کم 1 سال کی مدت کے لیے تجدید کرنا لازمی تھا اور اس کے لیے ایک سال کی فیس ادا کرنا پڑتی تھی۔
اب نئے قوانین کے تحت اقامہ رکھنے والے ایک سال سے کم مدت کے لیے اقامہ اور ویزا کی تجدید کر سکتے ہیں جو کہ کم از کم تین ماہ کا ہو سکتا ہے اور اس کے مطابق فیس وصول کی جائے گی۔
مثال کے طور پر: اقامہ اور ورک پرمٹ کی تین ماہ کی تجدید کے لیے ایک سال کے بجائے تین ماہ کی فیس لی جائے گی اور ظاہر ہے کہ تین ماہ کی فیس ایک سال سے کم ہوگی۔
نئی ترامیم کے مطابق یہ قانون گھریلو ملازمین اور اس سے متعلقہ پیشوں پر لاگو نہیں ہوتا۔

Related posts

گوگل کے ساتھ نوکری حاصل کرنے کا سنہری موقع

pakistanis663

چائنہ نے امریکی ڈالر سے ٹکر لےلی:چین نے 50 ہزارشہریوں میں ڈیجیٹل کرنسی تقسیم کر دی

pakistanis663

حکومت پنجاب کی طرف سے خواتین کےلئے فری کورسز کا اعلان

Admin

پاکستان میں پےپال کیوں نہیں ہے دو بڑی وجوہات جانیں

pakistanis663

نادرا سے گھر بیٹھے بے فارم اور شناختی کارڈ بنوانے کا طریقہ

pakistanis663

چائنہ نے دنیا کا سب سے بڑا ڈیم بنانے کا اعلان کر دیا بھارت میں صف ماتم بچھ گئی

pakistanis663