قریشی مین پاور بیرو راوالپنڈی کی طرف سے سعودی عرب کےلئے ملازمتوں کا اعلان کیا گیا ہے
جو امیدوار نیچے دی گئی کسی بھی کیٹگری میں ہنر رکھتے ہیں وہ اپلائی کریں
رہائش کھانا میڈیکل سفر کے اخراجات کپمنی ادا کرے گی اور مزید مراعات بھی دی جائیں گی
یہ نوکریاں موجود ہیں
اپلائی کرنے کا طریقہ
جو امیدوار سعودی عرب کی نوکریوں کےلئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ اپنی سی وی اشتہار پر دی گئی ای میل پر آخری تاریخ سے پہلے بھیج دیں