سرمایا کپمنی سے سود کے بغیر قسطوں پر موبائیل حاصل کریں

سرمایا کپمنی پورے پاکستان میں سود کے بغیر ماہانہ قسطوں پر الیکٹرونک کی چیزیں موبائل اور موٹرسائیکل فراہم کرتا ہے پورے پاکستان سے تعلق رکھنے والے مرد خواتین اس کمپنی سے قسطون پرآٹھارہ مختلف کیٹگری کی الیکٹرونک کی اشیاء خرید سکتے ہیں
اس کمپنی سے یہ اشیاء ماہانہ قسطوں پر لی جا سکتی ہیں
ائر کنڈیشن
ریفریجریٹر
ڈیپ فریزر
ایل ای ڈی ٹیلیویژن
واشنگ مشین
مائکرو ویو اون
فرنیچر
موبائل فون اور ٹیبلٹ
کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ
موٹرساءکل
کار
جمنگ کنسولس
جنریٹر
کیمرہ
سولر پینل
جوسر مشین
گائے

اس کمپنی سے مہنگی اور سستی اشیاء قسطوں پر لی جا سکتی ہے اگر آپ کیش پے کوءی چیز خریدنا چاہتے ہیں اور کراچی میں فری ڈیلوری کے ساتھ سروس موجود ہے

جو امیدوار اس کمپنی سے کوءی بھی چیز خریدنا چاہتے ہِن وہ اس لنک کو اوپن کریں اور آن لاءن آرڈر کریں
اگر آپ ماہانہ قسطوں پر کوئی چیز خریدنا چاہتے ہیں تو آن لائن فارم پر کریں اور جمع کروایں ایک دن کے اندر اندر کمپنی کا نمائدہ آپ سے بات کرئے گا مزید تفصیلات سے اگاہ کرئے گا

Related posts

پاکستان میں دراز سے قسطوں پر سامان خریدنے کا طریقہ

pakistanis663

پنجاب میں قومی صحت کارڈ بنوانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

بنک الفلاح کے ساتھ قسطوں پر عمرہ کرنے جائیں

pakistanis663

لیوٹیک کمپنی سے آسان ماہانہ قسطوں پر موبائل حاصل کریں

pakistanis663

سٹینڈر چارٹرڈ بینک سے قسطوں پر ڈی ایس ایل آر کیمرہ حاصل کرنے کا طریقہ

pakistanis663

پرائمنسٹر لیپ ٹاپ سکیم فوکل پرسن یا درخواست کا سٹیٹس چیک کریں

pakistanis663