رمضان ریلیف پیکج پروگرام رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ 2024

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے رمضان اور ریلیف پیکج 2024 کا اغاز کر دیا گیا ہے۔ ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کے گھر کی آمدن 60 ہزار روپے سے کم ہے تو وہ اپنے قریبی یوٹیلٹی سٹور کے اوپر جا کے سستا راشن خرید سکتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ساڑھے 12 ارب روپے یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن کو فراہم کیے گئے ہیں تاکہ غریب لوگوں کو اور مزدور لوگوں کو سستا اور معیاری راشن فراہم کیا جا سکے۔

وزیراعظم رمضان نئے پیکج پروگرام کے تحت 19 بنیادی اشیاء پر خصوصی ڈسکاؤنٹ فراہم کیا جائے گا 10 کلو اٹے کا تھیلا 648 روپے کا ملے گا چینی 109 روپے کلو ملے گی گھی 335 روپے فی کلو ملے گا۔

حکومت پاکستان کی جانب سے تین کروڑ لوگوں کو سستا راشن فراہم کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے دو قسم کے لوگوں کو یوٹیلٹی سٹور کے ذریعے سستا راشن فراہم کیا جا رہا ہے

نمبر ایک پہ ایسے تمام پاکستانی مرد اور خواتین جن کا ریکارڈ بے نظر انکم سپورٹس پروگرام میں موجود ہے یا جن کا بے نظیر کارڈ بنا ہوا ہےآپ اپنے قریبی یوٹیلٹی سٹور کی فرنچائز کے اوپر جا کے سستا راشن خرید سکتے ہیں۔


نمبر دو پہ ایسے تمام پاکستانی مرتب خواتین جن کا ریکارڈ احساس کفالت پروگرام میں موجود ہیں یا احساس کے کسی بھی پروگرام میں آپ کا اندراج موجود ہے تو آپ اپنے قریبی کسی بھی یوٹیلٹی سٹور کی فرنچائز کے اوپر جا کے سستا راشن خرید سکتے ہیں۔

آپ کو سستا راشن ملے گا یا نہیں ابھی آن لائن اہلیت چیک کریں

اگر اپ گھر بیٹھے یہ چیک کرنا چاہتے ہیں کہ آپ کو سستا راشن ملے گا یا نہیں ملے گا۔

اور یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن کی افیشل ویب سائٹ کے اوپر جا کے آپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر
چیک ایلیجیبلٹی کے اوپر کلک کرنا ہے
اس کے بعد اپ کے سامنے رزلٹ شو ہو جائے گا

اگر آپ کا ریکارڈ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام یا احساس کفالت پروگرام میں موجود ہوگا تو آپ کے سامنے رزلٹ میں آپ کو بتا دیا جائے گا کہ اپ اپنے قریبی یوٹیلٹی سٹور کے اوپر جا کے خریداری کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کا ریکارڈ یوٹلٹی سٹور کارپوریشن کے پاس نہیں ہے تو پھر آپ اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے دفتر میں جا کے اپنا ریکارڈ درست کروائیں اور اپنی رجسٹریشن کروائیں اور اس کے بعد آپ بھی اپنے قریبی یوٹیلٹی سٹور کی کسی بھی فرنچائز سے سستا راشن خرید سکتے ہیں

Related posts

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم فیز 3 آن لائن رجسٹریشن

pakistanis663

کامیاب کاروبار پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

سمٹ بینک سے ایمرجنسی ضروریات کےلئے 25 ہزارسے 10 لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663

سٹیٹ بنک آف پاکستان کا ملک میں مائیکروسسٹم لانے کا اعلان

pakistanis663

انصاف میڈیسن کارڈ کیا ہے اس کے فائدے کیا ہیں رجسٹریشن کیسے کروایں

pakistanis663

احساس بلاسود قرضہ پروگرام 2022رجسٹریشن شروع

pakistanis663