دفتر ڈپٹی کمشنر کی طرف سے سرکاری نوکریوں کا اعلان

ضلع چترال کے مستقل رہائشی ان نوکریوں کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں آخری تاریخ سے پہلے اپلائی کریں مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا
سرکاری ملازمین اپنے محکمے کے توسط سے درخوستیں دے سکتے ہیں صرف اہل امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی
آسامیوں میں کمی پیشی ہو سکتی ہے
امیدوار اپلائی کرتے وقت ڈومیسل کی کاپی شناختی کارڈ کی کاپی تعلیمی اسناد کی کاپی
اور کریکٹر سرٹفکیٹ کی کاپی اور دو تازہ تصویریں اپنی درخواست کے ساتھ لگائیں

یہ نوکریاں موجود ہیں

ڈرائیور چوکیدار سویپر مالی کوک کی نوکریاں موجود ہیں

تعلیم کی ضرورت صرف مڈل پاس

Related posts

نگہبان رمضان پیکج چیک کرنے کا طریقہ 2025 | 10ہزار کی رقم

Admin

بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہلیت جاننے کا طریقہ 2024

Admin

تیل گیس ڈیولپمنٹ کمپنی کی طرف سے شاندار نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

پنجاب پولیس میں نئی بھرتی شروع رجسٹریشن جاری ہے

pakistanis663

آپ کا موبائل پی ٹی اے میں رجسٹر ہے یا نہیں ابھی چیک کریں

pakistanis663

جنوبی کوریا کی جابز کےلئے آن لائن اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ

Admin