bahimat

حکومت پنجاب کی طرف سے باہمت بزرگ بروگرام کا آغاز ہو چکا

وزیراعلی ءثمان بذدارکی طرف سے کہا گیا ہے ہم نے پنجاب میں باہمت بزرگے پروگرام کا آغاز کر دیا ہے

پنجاب سے تعلق رکھنے والے بزرگ مرد خواتین اس پروگرام کےلئے اہل ہیں

حکومت پنجاب نے تین ارب روپے اس پروگرام کےلئے مختص کئے ہیں اس پروگرام سے

ایک لاکھ پچیس ہزار لو مستفد ہوں گے

Capture 2 min

باہمت پروگرام میں کتنی امداد ملے گی

اس پروگرام میں اپلائی کرنے والوں کو ماہانہ دو ہزار کی مالی امداد دی جائے گی تاکہ بزرگ افراد اپنی ضروریات کو پورا کر سکیں

اہلیت کا معیار

جن لوگوں کی عمر 65سال سے زیادہ ہے وہ اس پروگرام میں اپلائی کر سکتے ہیں اور

جن بزرگ لوگوں کا غربت کا سکور 20ہے وہ اس پروگرام کے لئے اہل ہیں

ایک خاندان میں سے ایک ہی آدمی اپلائی کر سکتا ہے

رجسٹریشن کیسے کروایں

آن لائن رجسٹریشن کےلئے نیچے دئیے گے لنک پر کلک کریں اور باہمت بزرگ کےلئے اپلائی کریں

URL https://pep.pspa.gop.pk/?AspxAutoDetectCookieSupport=1

Ba Himmat Buzurg Program 2022
Ba Himmat Buzurg Program