احساس پروگرام کے تحت پورے پاکستان کے مرد خواتین 30 ہزار سے 75 ہزار تک کا قرضہ لے سکتے ہیں احساس بلاسود قرضہ پروگرام کا مقصد غریب لوگوں کے لیے روزگار کے مواقعے پیدا کرنا ہے
اہلیت کا معیار
احساس پروگرام سے قرضہ لینے کی شرایط مندرجہ زیل ہیں
عمر کی حد 18 سے 60 سال تک
-غربت کا سکو0 سے 40 فیصد
قابل عمل کاروباری منصوبہ
شناختی کارڈ کا حامل
منتخب کردہ یونین کونسل میں رہنے والا ہو