Free Rashan program 2024

حکومت سے فری راشن لینے کا مکمل طریقہ 2024| رمضان نگہبان راشن پروگرام

وزیرعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پنجاب کے غریب اور مستحق لوگوں کو فری راشن مہیا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے کہا گیا ہے صبح پنجاب کے تمام پاکستانی مرد اور خواتین جن کا تعلق غریب طبقے سے ہے مزدور طبقے سے ہے .نگہبان پروگرام کے تحت 70 لاکھ مستحق لوگ مستفیض ہوں گے
ایسے تمام لوگوں کو حکومت پنجاب نگہبان رمضان پیکج پروگرام کے تحت راشن کا ایک بیگ فراہم کرے گی۔ اس سلسلے میں ملتان ڈویژن میں نادار افراد کی گھر گھر جاکر اور بذریعہ ٹیلیفون ویریفکیشن بھی کی جارہی ہے۔


حکومت پنجاب کی جانب سے راشن بیگ میں مختلف اشیاء شامل ہوں گی۔ راشن بیگ میں 10 کلو اٹا دو کلو چینی دو کلو بیسن دو کلو کی دو کلو چاول شامل ہوں گے۔ صبح پنجاب سے تعلق رکھنے والے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کی ایج 18 سال سے زیادہ ہے وہ حکومت پنجاب سے رمضان المبارک کے مہینے میں فری راشن حاصل کر سکتے ہیں۔


ضلع ملتان میں 337138 افراد، ضلع خانیوال میں 216765 نادار افراد کو راشن انکے گھر پہنچایا جائے گا۔ ضلع وہاڑی میں 234169 اور لودھراں میں 136840 افراد سکیم سے استفادہ حاصل کرسکیں گے

حکومت پنجاب سے فری راشن حاصل کرنے کے لیے اپ کو رجسٹریشن کروانے کی ضرورت نہیں ہے حکومت کے جانب سے نگہبان رمضان پروگرام کے تحت اپ کے گھر کی دہلیز پر اپ کو راشن فراہم کیا جائے گا۔

ڈپٹی کمشنر شعیب علی نے اسسٹنٹ کمشنرز کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے رجسٹرڈ 2لاکھ5ہزار 857خاندانوں کو نگہبان رمضان پروگرام کے تحت خشک راشن ان کی دہلیز تک پہنچانے کے لیے انتظامات تیزی سے مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔


اُنہوں نے کہا کہ تحصیل سرگودہا کے 92 ہزار 375 بھلوال کے 19 ہزار 882، بھیرہ کے 12 ہزار930کوٹمومن کے 27 ہزار 69ساہیوال کے 16 ہزار 786شاہپور کے 20 ہزار 101 اور سلانوالی کے 16 ہزار 714 مستحق خاندانوں کا ڈیٹا حکومت پنجاب کی جانب سے فراہم کیا گیا


ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کا ڈیٹا بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں موجود ہے یا ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کو احساس پروگرام سے 12 ہزار روپے یا اس سے کم امداد ملتی ہے ایسے تمام لوگوں کوحکومت کی جانب سے فری راشن دیا جائے گا۔