20220430 Hajj Pamphlet v2

حج 2022 میں 10 لاکھ کا ہو گیا | مکمل تفصیلات دیکھیں

حج کی درخواستوں کی وصولی آن لائن جاری ہے جو پاکستانی مرد خواتین حج کرنا چاہتے ہیں آن لائن درخواست جمع کروایں۔
سعودی حکومت کی طرف سے حج کی قیمت کا آفیشل اعلان ابھی تک نہیں کیا گیا لیکن اندازہ یہ ہے کہ سات سے دس لاکھ تک کے درمیان میں حج کی قیمت ہو گی۔
اس لئے جو لوگ حج کی درخواستں جمع کروا رہے ہیں وہ اخراجات کو نوٹ کر لیں۔
اس سال 81132 لوگ حج کر سکیں گے
درخواست دینے والوں کی عمر 65 سال سے زیادہ نہ ہو
حج کی روانگی سے 72 گھنٹے پہلے PCR ٹسٹ کروانا لازمی ہو گا
تمام عازمین حج ویکسین لازمی کروایں
تمام عازمین حج ایک بنک اکاونٹ لازمی کھلوا لیں

Online Application Form

Cost of Hajj 2022
20220430 Hajj Pamphlet v2