تیل گیس ڈیولپمنٹ کمپنی کی طرف سے شاندار نوکریوں کا اعلان
Share
تیل گیس کمپنی کی طرف سے چھ مختلف کیٹگری کی نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا ہے جن لوگوں کے پاس تعلیم بی اے تک موجود ہے وہ ان نوکریوں کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 05-11-2020 ہے
ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنے کا طریقہ
جو لوگ ان نوکریوں کے لئےاپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ نیچے دیے گے لنک کو اوپن کریں اورفارم کو ڈاون لوڈ کر کے پر کریں اور اوپر دِیے گے ایڈرس پر آخری تاریخ سے پہلے پہلے جمع کروا