سٹینڈر چارٹرڈ بنک نے پاکستان میں عمرہ پیکج لانچ کیا ہے وہ تمام پاکستانی جن کے پاس پیسے کم ہیں
یا مالی مشکلات کی وجہ سے وہ عمرہ نہیں کر پا رہے
تو ایسے افراد کے لئے یہ بہترین موقع موجود ہے سٹینڈر چارٹرڈ بنک سود کے بغیر عمرہ کی
سہولت فراہم کرتا ہے
عمر پیکج میں تین پلان بنائے گے ہیں
= چار دن مکہ اورتین دن مدینہ کا ٹور
= پانچ دن مکہ اور پانچ دن مدینہ کا ٹور
= سات دن مکہ اور سات دن مدینہ کا ٹور
بنک کی طرف سے ایک سال کی ماہانہ اقساط پر عمرہ پیکج موجود ہے
کسٹمر ان میں سے ایک پلان کا انتخاب کر سکتا ہے
چار دن مکہ اورتین دن مدینہ کے پلان کی ہر مہینے13ہزار قسط دینا ہو گی
اور پانچ دن مکہ اور پانچ دن مدینہ ہر مہینے کی قسط 15833 روپے ہے
سات دن مکہ اور سات دن مدینہ کے ٹور کے لئے 19167 روپے قسط ہر مہینے دینا ہو گی
مزید تفصیلات کے لئے اس تصویر کو دیکھیں اور تصویر پر دئیے گے نمبر پر رابطہ کریں
اگر آپ عمرہ کےلئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو سٹینڈر چارٹرڈ بنک کی کسی بھی برانچ میں جا کر فارم پر کریں اور جمع کروایں درخواست منظور ہونے کی صورت میں بنک کی طرف سے آپ کو بتا دیا جائے گا