pakistan and turkia 01

ترکی میں خوفناک زلزلہ 26 افراد مارے گے

ترکی میں خوفناک زلزلے نے ازمیر شہر کو تباہی سے دوچار کیاہے جس کے نتیجے میں 26افراد کے

مارے جانے اور کافی زیادہ زخمی لوگوں کی اطلاعات ہیں زلزلے کی شدت کے مناظر ویڈیو میں ریکارڈ کیے گے –

دنیا بھر میں ترکی میں ہونے والی تباہی دیکھا گیا اور ترک عوام کے ساتھ اظہار افسوس بھی کیا گیا

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ترکی کے شہر ازمیر میں ہونے والی تماہی پر ترک صدر کے ساتھ اظہار تعزیت کیا ہے

emran khan min

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ہر طرح کی مدد کے لئے ترکی کے ساتھ کھڑا

ہے2005 کے زلزلے میں ترکی ہمارے ساتھ کھڑا ہوا اسے کھی نہیں بھول سکتے

اس سے پہلے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے بھی ترک صدر سے اظہار تشویش کیا جس میں

انہوں نے کہا طیب اردگان متاثرہ افراد تک پاکستان کا اظہارے تعزیت پہنچائیں