Government Schemesاحساس پروگرامسوشل میڈیا کی خبریںکاروبار

بے نظیر کفالت پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ 2024

اگر آپ کا تعلق غریب اور مستحق طبقے سے ہے تو آپ بھی بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں رجسٹریشن کروا کے حکومت پاکستان سے امداد حاصل کر سکتے ہیں۔ ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کے گھر کی آمدن 60 ہزار روپے سےکم ہے تو ایسے تمام لوگ بے نظیرانکم سپورٹس پروگرام کے لیے اہل ہیں


اگر آپ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے لیے اپنے رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں تو اس کا مکمل طریقہ کا یہاں پہ آپ کو بتایا جائے گا۔ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں رجسٹریشن کروانے سے پہلے تین چیزیں اپ نوٹ کر لیں۔ صرف تین قسم کے لوگ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل ہو سکتے ہیں۔


نمبر ایک : اگر آپ کے گھر کی آمدن 60 ہزار روپے کم ہے تو اپ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں شامل ہو سکتے ہیں۔
نمبر دو : اگر آپ کی عمر 18 سال سے زیادہ ہے اور آپ ا شادی شدہ ہیں تو آپ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں شامل ہو سکتے ہیں۔
نمبر تین : اگر اپ کی غربت کا سیکیور 40 فیصد تک ہے تو آپ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں شامل ہو سکتے ہیں۔


بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں شامل ہونے کا طریقہ


سب سے پہلے نمبر پہ آپ نے اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں دفتر میں جانا ہے اور بے نظیر کے دفتر میں جا کر آپ نے اپنا سروے کروانا ہے۔

آپ کے شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے چیک کیا جائے گا کہ آپ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کےلئے اہل ہیں یا نہیں۔
سروے میں شامل ہونے کے بعد چھ سے سات مہینے کے اندر اندر آپ کو بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کی طرف سے 8171 سے میسج موصول ہوگا.

اس کے بعد اپ کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل کر لیا جائے گا۔
اس کے بعد جب بھی بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے تحت حکومت پاکستان آپ کو امداد بیجے گی تو اپ اپنے قریبی کسی بھی بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے کیش پوائنٹ کے اوپر جا کے اپنے پیسے میٹرک ویریفکیشن کے ذریعے حاصل کر سکیں گے

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے کتنے پیسے ملتے ہیں؟

بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں رجسٹرڈ افراد کو ہرتین مہینے کے بعد 10500 روپیہ قسط ادا کی جاتی ہے۔ اس کے بعد حکومت پاکستان رمضان المبارک کے مہینے میں مفت راشن بھی فراہم کرتی ہے۔ اس کے علاوہ حکومت پاکستان نے جب بھی غریب اور مستحق لوگوں کو ایمرجنسی امداد فراہم کرنا ہوتی ہے تو سب سے پہلے نمبر پہ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام رجسٹرڈ افراد کو امداد دی جاتی ہے

Related posts

سرکاری ملازمین کےلئے بڑی خوشخبری عیدالفطر پر8 چھٹیوں کا اعلان

pakistanis663

عسکری بنک سے ذاتی ضروریات کےلئے اور بزنس شروع کرنے 20 لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663

اپنی چھت اپنا گھر سکیم کےلئے آن لائن رجسٹریشن کروانے کا طریقہ

Admin

آورسیز پاکستانی فاونڈیشن کیا ہے اور اس کی ممبرشپ ملنے پر کتنے فائدے ملتے ہیں

Admin

احساس آمدن پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے 385 نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

نادرا سے گھر بیٹھے بے فارم اور شناختی کارڈ بنوانے کا طریقہ

pakistanis663

ایچ بی ایل موبائل اپلیکیشن سے 2 لاکھ سے 7 لاکھ تک کا قرضہ حاصل کریں

pakistanis663

احساس آمدن پروگرام کیا ہے اور اپلائی کیسے کریں

pakistanis663

پاکستان فری لانس ٹریننگ پروگرام کے کورسز میں آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ

pakistanis663

پنجاب گورنمنٹ بائک سکیم فائنل میرٹ لسٹ چیک کریں | E Balloting Results

pakistanis663

بنک الفلاح سے 50 ہزار سے 10 لاکھ تک کا فوری قرضہ حاصل کریں

pakistanis663