بے نظیر مزدور کارڈ

بے نظیر مزدور کارڈ بنوانے کا مکمل طریقہ

سندھ حکومت کی طرف سے بینظیر مزدور کارڈ لانچ کر دیا گیا ہے تمام پاکستانی جن کا تعلق سندھ سے ہے اور جن کے پاس شناختی کارڈ موجود ہے فوری اپنا مزدور کارڈ بنوائیں اور بہت سے فوائد حاصل کریں
پہلے مرحلے میں چھ لاکھ لوگوں کی رجسٹریشن کی جائے گی
دوسرے مرحلے میں غیر رجسٹر صنعتی مزدوروں کو رجسٹر کیا جائے گا
تیسرے مرحلے میں عام لوگوں کی رجسٹریشن کی جائے گی

بے نظیر مزدور کارڈ کارد کے فوائد

مستحق امیدوار کو بیماری کے وقت مالی امداد دی جائے گی
وفات کے بعد لواحقین کو مالی امداد دی جائے گی
غریب آدمی کے بچوں کو تعلیمی وظائف دئیے جائیں گے
شادی کے وقت غریب لوگوں کو مالی امداد دی جائے گی
صوبہ سندھ میں امیدواروں کو رہائشی سکیموں میں خصوصی رعایت دی جائے گی

بے نظیر مزدور کارڈ بنوانے کا مکمل طریقہ