BISP 8171

بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے پیسے نکلوانے کا مکمل طریقہ 2024

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے اپ کیسے نکلوا سکتے ہیں مکمل طریقہ کار یہاں پہ اپ کو بتایا جائے گا دوستوں اگر اپ کا بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کا کارڈ بنا ہوا ہے تب بھی اپ اپنے پیسے نکلوا سکتے ہیں اگر اپ کا بے نظیر کارڈ نہیں بنا ہوا تب بھی اپ اپنے پیسے شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے نکلوا سکتے ہیں

بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے پیسے کیسے نکلوا سکتے ہیں؟

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد کو دو طرح سے پیسوں کی ادائیگی کی جاتی ہے.

نمبر ایک: بہت سے ایسے مستحق غریب لوگ ہیں جن کو باؤ میٹرک ویریفکیشن کے ذریعے بے نظیر کے پیسے فراہم کیے جاتے ہیں.

گر آپ کو بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے پیسے باو میٹرک ویریفکیشن کے ذریعے ادا کیے جاتے ہیں تو آپ اپنے قریبی کسی بھی بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے کیش ڈسٹری بیوشن سینٹر کے اوپر جا کے باو میٹرک ویریفکیشن کروانے کے بعد اپنے پیسے وصول کر سکتے ہیں یا اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر سے بھی اپ اپنے پیسے لے سکتے ہیں

نمبر دو: بہت سے ایسے بے نظیر ان کو سپورٹس پروگرام کے رجسٹرڈ افراد ہیں جن کو ایچ بی ایل بینک یا بینک الفلاح کی اے ٹی ایم مشین کے ذریعے ادائیگی کی جاتی ہے

اگر آپ اپنے پیسے ایچ بی ایل بنک یا پھر بینک الفلا کی اے ٹی ایم مشین سے نکلوانا چاہتے ہیں تو اس کا مکمل طریقہ کار نیچے آپ کو بتا دیا گیا ہے آپ اس کو اچھے طریقے کے ساتھ تصاویر کو دیکھیں اور اپنے پیسے اپنے قریبی کسی بھی اے ٹی ایم مشین سے نکلوائیں

BISP
BISP Payment
BISP 8171
BISP Payment 8171
BISP 8171 Payment
Banzir incom
BISP New Payment