Benamy Transection 01 min

بے نامی ٹرانژکشن اجیڈیکیشن اتھارٹی میں ملازمت حاصل کرنے کا سنہری موقع

گورنمنٹ آف پاکستان بے نامی ٹرانژکشن اجیڈیکیشن اتھارٹی کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

ہو چکا ہے امیدوار جن کی عمر 18 سے 25 سال تک ہے اپلائی کر سکتے ہیں

اس وقت یہ نوکریاں موجود ہیں

سٹینو ٹائپسٹ
اسسٹنٹ
یو ڈی سی
نائب قاصد

تعلیم کی ضرورت


پرائمری
ایف اے
گریجویشن

اپلائی کرنے کا طریقہ

امیدوار نیچے دئے گے فارم کو پر کریں اور اشتہار پر دئے گے ایڈرس پر ضروری کاغزات کے ساتھ اپنی سی وی جمع کرویں

Islamabad jobs 01 min