BISP Eligibility

بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہلیت جاننے کا طریقہ 2024

بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے لیے آپ اہل ہیں یا نہیں ہیں۔ آپ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں یا نہیں کروا سکتے ہیں۔ چیک کرنے کا مکمل طریقہ کار یہاں پہ اپ کو بتایا جائے گا۔
دوستوں اگر آپ بےنظیر انکم سپورٹس پروگرام میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔ تو سب سے پہلے نمبر پہ اپ نے یہ چیک کرنا ہے کہ اپ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے لیے اہل ہیں یا نہیں اہل ہیں۔

Capture


بےنظیرانکم سپورٹس پروگرام میں اپنی اہلیت جاننے کے لیے نیچے آپ کو لنک دیا گیا ہےآپ نے اس کو اوپن کرنا ہے اور اپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر چیک کرنا ہے اگر آپ بےنظیر انکم سپورٹس پروگرام کے لیے اہل ہوں گے تو آپ کو بتایا جائے گا کہ اپ اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے دفتر میں جا کے اپنے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں اگر اپ نااہل ہوں گے تو پھر آپ کے سامنے کچھ بھی شو نہیں ہوگا

اس لنک پر کلک کریں اور شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے آن لائن چیک کریں کہ آپ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے لیے اہل ہیں یا نہیں ہے