Capture 1

بورڈ آف ریونیو کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

بورڈ آف ریونیو کی ترف سے نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا ہے یہ سرکاری نوکریاں ہیں

لیکن یاد رہے یہ کونٹریکٹ بیس نوکریاں ہیں

تعلیم کی ضرورت

ان نوکریوں کے لئے تعلیم کی ضرورت ایم بی اے / ماسٹر/ بی ایس/ایم ایس سی ماسٹر/بیچلر / انٹرمیڈیٹ/لائٹ ریٹ

ان نوکریوں کےلئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ4دسمبر ہے

اپلائی کرنے کا طریقہ

جو امیدوار ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ آکری تاریخ سے پہلے اشتہار پر دئیے گے ایڈرس پر اپنی سی وی ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں

یہ نوکریاں موجود ہیں

Vacant 1 min
Vacant 2 min