DSLR 01

بنک سےڈی ایس ایل آر کیمرہ قسطوں پر لینے کا مکمل طریقہ

پاکستان میں بہت سے بنک لوگوں کو ڈی ایس ایل آر کیمرہ قسطوں پر فراہم کرتے ہیں لیکن میں اس مضمون میں دو بنکوں سے ڈی ایس ایل آر کیمرہ قسطوں پر لینے کا طریقہ آپ کو بتاوں گا
نمبر ایک
سٹینڈر چارٹرڈ بنک
نمبر دو
میزان بنک
پورے پاکستان سے آپ اپلائی کر سکتے ہیں مرد خواتین دونوں کے لئے آفر موجود ہے

سٹینڈر چارٹرڈ بنک سے کیمرہ حاصل کرنے کی تفصیل

اس بنک سے نائی کون کمپنی کا ڈی ایس ایل آر کیمرہ قسطوں پر کیا جا سکتا ہے ایک سال کی ماہانہ اقساط پر مہنگے اور سستے کیمرے مِل سکتے ہیں
سٹینڈر چارڈ بنک پورے پاکستان میں سود کے بغیر زیرو مارکپ پر ڈی ایس ایل آر کیمرہ فراہم کرتا ہے
کیمرے کےلئے اپلائی کرتے وقت کسٹمر سے کسی قسم کی پروسیسنگ فیس نہیں لی جائے گی
ہاں صرف پہلے مہینے کی قسط فوری طور پے جمع کروانا لازمی ہے

کیمرے کے فیوچرز

سٹینڈر چارٹرڈ بنک سے ایک ہی کمپنی کے دو مختلف ماڈل کے کیمرے مِل سکتے ہیں
ایک کی قیمت 60,600 اور دوسرے کمرے کی قیمت 76400 ہے
مکمل تفصیل دیکھیں

Capture 15

میزان بنک سے ڈی ایس ایل آر کیمرہ حاصل کرنے کا طریقہ

میزان بنک سے دو بڑی کمپنی کے ڈی ایس ایل آر کیمرے دو سال کی ماہانہ قسطوں پر مل سکتے ہیں
قسطوں پر کیمرہ لینے کےلئے اہلیت کا معیار
=پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے جن کے شناختی کارڈ بنے ہوئے ہیں
=اگر آپ تنخواں دار ہیں تو آپ کی عمر20سال سے 60 سال تک ہو اور اگر آپ بزنس مین ہو تو آپ کی عمر 20 سال سے 65 سال تک ہو
= اگر آپ تنخواں دار ہو تو آپ کی ماہانہ تنخواں 25ہزار تک ہو اور اگر آپ بزنس مین ہو تو آپ کی ماہانہ انکم 40 ہزار تک ہونی چاہے

میزان بنک 1500 روپے پروسیسنگ فیس لے گا

کیمرے کے فیوچرز اور ماہانہ اقساط کی تفصیل دیکھیں

Capture 16

اپلائی کیسے کریں

اپلائی کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے آپ بنک کی برانچ میں جائیں اور فارم پر کر کے ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں آپ کی درخواست منظور ہونے کی صورت میں آپ کو بنک کی طرف سے اطلاع دی جائے گی
آپ آن لائن بھی آپلائی کر سکتے ہیں لیکن اس کا فادئدہ نہیں ہوتا آپ کواپلائی کرنے کےلئے

اپنے قریبی بنک میں ہی جانا پڑتا ہے