Bank Alfalh business Loan

بنک الفلاح نے نئی بزنس قرضہ سکیم فنانس سکیم کا اعلان کر دیا

بنک الفلاح کی طرف سے پاکستان کے مرد اور خواتین کےلئے بزنس قرضہ سکیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ امیدوار کاروباری مقاصد کےلئے پانچ لاکھ سے تین کروڑ تک قرضہ حاصل کر سکتا ہے۔ امیدوار اپنے قریبی بنک الفلاح کی برانچ میں جا کر فارم پر کریں اور جمع کروایں۔ فارم جمع کروانے کے بیس دن کے اندر اندر قرضہ منظور ہو جائے گا

ہر امیدوار کو بنک افلاح سے قرضہ لینے کےلئے تین مرتبہ بنک میں آنا پڑھے گا
ایک مرتبہ فارم پر کر کے جمع کرواتے وقت اوردوسری مرتبہ ایگریمنٹ کرتے وقت اور تیسری مرتبہ قرضہ رسیو کرنے کےلئے۔

قرضہ لینے کےلئے اہلیت کا معیار

نمبر ایک : درخواست گزار کے پاس پاکستانی نیشنل ایڈنٹی کارڈ ہولڈر ہونا ضروری ہے
نمبر دو : درخواست دینے کے وقت 23 سے 60 سال کی عمر ہونی چاہئے۔
نمبر تین : امیدوار کو بزنس کرتے ہوئے تین سال کا عرصہ گزر چکا ہو۔
نمبر چار : مالیت کے حوالے سے سیکیورٹی کیساتھ فنانس حاصل کرنے کے لئے شہری رہائشی / تجارتی جائیداد (جائیدادات) ہونی چاہئیں
نمبر پانچ : سرمایہ کاری کی مدت ابتدائی طور پر ایک سال کے لئے ہوگی۔

قرضے کی رقم اور واپسی کا طریقہ کار

امیدوار کم ازکم 5 لاکھ اور زیادہ سے زیادہ 3 کروڑ تک قرضہ لے سکتا ہے۔
قرضے کی واپسی تین سال میں کرنا ہو گی۔
امیدوار سے مارکپ بھی لیا جائے گا جس کی تفصیل بنک الفلاح سے حاصل کی جا سکتی ہے