بغیر کسی ضمانت کے بنک الفلاح سے قرضہ لیا جا سکتا ہے اس میں آپ سے انتہائی کم مارکپ ریٹ
لیا جائے گا یہ ایمرجنسی قرضہ ہے قرضے کو لینے کے بعد کسی بھی جگہ پر خرچ کیا جا سکتا ہے
اس قرضے کے لئے کوئی کاغزات کی ضرورت نہیں ہے صرف شناختی کارڈ پر ہی قرضہ مل سکتا ہے
قرضے اپرول ہونے کے بعد بنک سے حاصل کرنا ہو گا
کتنا قرضہ لیا جا سکتا ہے اور کتنی مدت کے لئے قرضہ لیا جا سکتا ہے
پچاس ہزار سے دس لاکھ تک کا قرضہ لیا جا سکتا ہے اس قرضے کو ماہانہ قسط کے ساتھ
ایک سال سے پانچ سال کے درمیان میں ادا کرنا ہو گا
قرضے لینے کے لئے اہلیت کا معیار
ایک سال تک بنک الفلاح سے تعلق رکھنے والا یعنی کسی بھی طریقے سے بنک کو استعمال کرنے والا
قرضہ پچاس ہزار سے ایک ملین تک
قرضے کی واپسی ایک سے پانچ سال میں
مارکپ ایک سال کیبر کے ساتھ 18 فیصد
بنک میں ایک پرسنل اکاونٹ رکھنے والا
اپلائی کرنے کا طریقہ
اپنے قریبی بنک میں جا کر فارم پر کر کے جمع کروایں اور قرضہ اپرول ہونے پر آپ کو اطلاع دی جائے گی اسی بنک سے آپ نے قرضے کو وصول کرنا ہو گا