بنک الفلاح سے ماہانہ قسطوں پر موٹرسائکل لینے کا مکمل طریقہ

بنک الفلاح کی طرف سے موٹرسائکل کا نیو انسٹالمنٹ پلائن جاری کر دیا گیا ہے۔ تمام پاکستانی مرد خواتین بنک الفلاح سے ماہانہ قسطوں پر موٹرسائکل حاصل کر سکتے ہیں۔ تنخواہ دار لوگ بزنس مین پروفیشنل لوگ بائک کےلئے اپلائی کر سکتے ہیں۔

تین سے چھ ماہ کے انسٹالمٹ پر موٹرسائکل سود کے بغیر مارکیٹ ریٹ پر ملے گی۔
چھ ماہ سے زیادہ وقت کے ایک سال دو سا یا تین سال کے انسٹالمنٹ پلان پر سود کے ساتھ موٹرسائکل ملے گی

بنک الفلاح سے چار قسم کی موٹرسائکل قسطوں پر لے سکتے ہیں۔
تفصیلات کےلئے یہ ٹیبل دیکھیں

NoModelTotal Price Rs3 Months6 Months12 Months18 Months24 Months36 Months
1Honda CD 70/RED102,9003430017,15010,4277,5696,1404,711
2Honda CD 70/BLACK102,9003430017,15010,4277,5696,1404,711
3Honda CG 125/RED163,5005450027,25016,56812,0269,7557,485
4Honda CG 125/BLACK163,5005450027,25016,56812,0269,7557,485

امیدوار کو پروڈکٹ کی ٹوٹل قیمت کا 2.5 %پروسیسنگ فیس بھی ادا کرنا ہو گی

شرائط و ضوابط

نمبر ایک : موٹرسائکل 28 دن کے اندراندر ڈیلیوری کسٹمر تک پہنچا دی جائے گی
نمبر دو : موٹر سائیکل کسٹمر کے شہر میں نامزد ڈیلر پر ڈیلیور کی جائے گی۔
نمبر تین : صارف کو موٹر سائیکل کی وصولی کے لیے

ایس ایم ایس کے ذریعے مطلع کیا جائے گا (8287 سے بھیجا گیا)
نمبر چار : اس ایس ایم ایس میں تمام مطلوبہ معلومات دستیاب ہوں گی جیسے کہ ڈیلر کا نام، پتہ، رابطہ شخص کے ساتھ رابطہ
نمبر پانچ : ۱یک خط اٹلس ہونڈا ٹیم کو بھیجا جائے گا اور وہ گاہک کو وصولی کے لیے بھی کال کریں گے۔
نمبر چھ : میسج موصول ہونے کے بعد، صارف کو اصل

CNIC کے ساتھ ڈیلر سے ملنے کی ضرورت ہو گی
نمبر سات: موٹر سائیکل صرف کارڈ ہولڈر کو دی جائے گی۔
نمبر آٹھ : رجسٹریشن کے لیے درکار انوائس اور اتھارٹی لیٹر، اٹلس ہونڈا اپنے نامزد ڈیلر کو 7 دنوں کے اندر فراہم کرے گا۔

Related posts

سی پیک کے تحت 7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے بجلی کے چار منصوبوں پرکام شروع

pakistanis663

پاکستان میں ماہانہ قسطوں پر موبائل حاصل کریں

pakistanis663

یو بی ایل بنک سے سود کے بغیر قسطوں پر موبائل حاصل کرنے کا طریقہ

pakistanis663

فیس بک استعمال کرنے والے ہوشیار ہو جائیں اپنے موبائل کی قیمتی معلومات کو محفوظ بنائیں

pakistanis663

آسان موبائل اکاونٹ اوپن کروانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

سٹیٹ بنک آف پاکستان کا ملک میں مائیکروسسٹم لانے کا اعلان

pakistanis663