بنک الفلاح سے قسطوں پر گاڑی لینے کا مکمل طریقہ

بنک الفلاح سے آپ تین طرح کی گاڑی لے سکتے ہیں نیو گاڑی استعمال شدہ امپوٹڈ


پورے پاکستان سے میل اور فی میل دونوں ہی اپلائی کر سکتے ہیں اس میں آپ کا مارکپ

ریٹ انتہائی مناسب ہو گا کار رپلیس منٹ آپ کو بلکل فری میں کر کے دی جائے گی

گاڑی لینے کے لئے اہلیت کا معیار

پاکستان کی نشنلٹی رکھے والے امیدوار
اگر آپ سیلری پرسن ہیں اور آپ کی عمر21 سال سے 65سال تک ہے اور ماہانہ30 ہزار تنخواں آپ کی ہے تو آپ گاڑی کے لئے اہل ہیں
اگر آپ بزنس مین ہو تو آپ کی عمر21 سال سے 70سال تک ہونی چاہے
اور ماہانہ آمدن 1 لاکھ تک ہونی چاہے
اور ایک سال کا بزنس میں تجربہ ہونا چاہے
اگر آپ کاروباری ہیں چارٹڈ اکاونٹنٹ ڈاکٹر وغیرہ میں سے ہو تو آپ کی عمر 21سال70 سے سال تک ہونی چاہے
اور ماہانہ آمدن پچاس ہزار تک ہونی چاہے
اور موجودہ کاروبار میں ایک سال کا تجربہ ہونا چاہے

اپلائی کرنے کےلئے ان کاغزات کی ضرورت ہو گی

اپلیکیشن فارم
شناختی کارڈ کی کاپی
دو تازہ تصویریں
سیلری سلپ
چھ مہینے کا بنک سٹیٹ منٹ
کاروباری آدمی کو بھی چھ مہینے کا بنک سٹیٹ منٹ چاہے

گاڑی کے لئے اپلائی کرنے کا طریقہ

اپنے قریبی بنک الفلاح میں جا کرفارم پر کریں اور جمع کروایں
اپلائی کرنے سے گاڑی ملنے کی تاریخ تک کا ٹائم بنک سے معلوم کریں

سود کی تفصیل اس مندرجہ ذیل ہے

Related posts

اخوت فاونڈیشن کیا ہے اور اخوت کے کونسے 6پروگرامز ہیں جن سے آپ فائدہ لے سکتے ہیں

pakistanis663

اخوت فاونڈیشن بغیر سود قرضہ، اہلیت،کاغزات، آن لائن اپلائی کا مکمل طریقہ

Admin

فیصل بنک سے کاروبار کےلئے 25 ہزار 20 لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663

کامیاب جوان پروگرام فیز2 میں دس ہزار لوگوں کی درخواستیں منظور آپ کی درخواست منظور ہوئی ہے یا نہیں ابھی چیک کریں

pakistanis663

گورنمنٹ سولر پینل سکیم 2024رجسٹریشن شروع | Govt Solar Panel Scheme

Admin

سٹینڈر چارٹرڈ بنک سے گھر بنانے یا خریدنے کےلئے قرضہ کیسے لیں مکمل تفصیل جانئے

pakistanis663