بلوچستان یونیورسٹی آف انجیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی 01

بلوچستان یونیورسٹی آف انجیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں نوکریاں آ گئی ہیں

بلوچستان یونیورسٹی آف انجیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں یہ نوکریاں اس وقت موجود ہیں
پروجیکٹ کارڈنیٹر اس پوسٹ کے لئے ماسٹر ڈگری تعلیم ہونا لازمی ہے
پروجیکٹ اکاونٹنٹ آفیسر تعلیم کی ضرورت بی کام ہے
اسسٹنٹ انجینئر سِول تعلیم کی ضرورت بی ایڈ
سیکورٹی گارڈ مڈل پاس ہونا لازمی ہے
ڈرائور تعلیم کی ضرورت میٹرک پاس
نائب قاصد تعلیم مڈل پاس
ان نوکریون کے لئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ ایک فروری 2021 ہے

اپلیکیشن فارم ڈاون لوڈ کرنے کےلئے اس لنک پر کلک کریں

URL http://www.buetk.edu.pk/?p=10977

bue 01 min