بغیر کسی ضمانت اور سیکورٹی کے 20 لاکھ کا قرضہ حاصل کریں

اپنی ذاتی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے سلک بنک سے 20 لاکھ تک کا قرضہ لیا جا سکتا ہے

آپ ان پیسوں اپنے بچوں کی تعلیم پر لگا سکتے ہو یا اپنے بچوں اور بچیوں کی شادی پر خرچ کر سکتے ہو
یا آپ ان پیسوں سے اپنا ذاتی کاروبار شروع کر سکتے ہو


میل اور فی میل دونوں یہ قرضہ حاصل کر سکتے ہیں آپ کی سیکورٹی کی ضرورت نہیں اور نہ ہی

کسی ضمانتی کی ضرورت ہے آپ صرف اپنا شناختی کارڈ دیکھا کر قرضہ لے سکتے ہیں

کتنا قرضہ لیا جا سکتا ہے اور کتنی مدت کے لئے

سلک بنک سے آپ 20 لاکھ تک کا قرضہ لے سکتے ہیں اس قرضے کو ماہانہ قسط کے ساتھ 1 سے5 سالوں میں آپ نے واپس کرنا ہو گا
قرضہ حاصل کرنے کے لئے کسی سیکورٹی کی ضرورت نہیں ہے

قرضہ لینے کے لئے اہلیت کا معیار

یہ قرضہ پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے امیدوار حاصل کر سکتے ہیں
اگر آپ پاکستان سے باہر کسی ملک میں نوکری کرتے ہیں تو جس کمپنی میں آپ نوکری کرتے ہیں اس کمپنی سے گارنٹی سرٹیفکیٹ لینا ہو گا اس سرٹیفکیٹ کو دیکھا کر آپ بھی قرضہ لے سکتے ہیں
سرکاری نوکری کرنے والے امیدوار بھی یہ قرضہ لے سکتے ہیں اور پرائویٹ نوکری کرنے والے امیدوار بھی یہ قرضہ حاصل کر سکتے ہیں


اگر آپ کی عمر 21 سال سے 65 سال تک تب آپ کو قرضہ مل سکتا ہے
اگر آپ ماہانہ 40 ہزار کما لیتے ہیں تب آپ قرضے کے لئے اہل ہیں


اگر آپ پاکستان کے ان شہروں میں رہتے ہیں

تو آپ کو قرضہ مل سکتا ہے ورنہ نہیں
کراچی لاھور راولپنڈی اسلام آباد حیدرہ باد پشاور ملتان فیصل آباد

قرضے کے لئے اپلائی کرنے کا طریقہ

تمام امیدوار آن لائن بھی اپلائی کر سکتے ہیں اور آف لائن بھی
آن لائن اپلائی کرنے کے لئے نیچے دیا گیا فارم پر کریں سبمنٹ کریں
آف لائن اپلائی کرنے کے لئے سلک بنک کی کسی بھی برانچ میں جا کر اپلائی کیا جا سکتا ہے

Related posts

میزان بینک سے قسطوں پر موبائل لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

پاکستان میں دراز سے قسطوں پر سامان خریدنے کا طریقہ

pakistanis663

حکومت پنجاب کی طرف سے باہمت بزرگ بروگرام کا آغاز ہو چکا

pakistanis663

-کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرضہ لینے کا مکمل طریقہ آن لائن فارم پر کریں

pakistanis663

پنجاب کسان کارڈ کےلئے آن لائن رجسڑیشن کروانے کا مکمل طریقہ

Admin

اسلامی بنک سے سود کے بغیر قسطوں پر گاڑی لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663