ایچ بی ایل موبائل اپلیکیشن سے 2 لاکھ سے 7 لاکھ تک کا قرضہ حاصل کریں

ایچ بی ایل بنک پاکستان میں مختلف کاموں کے لئے قرضہ فراہم کرتاہے آپ بزنس شروع کرنے کے لئے اور

گھر بنانے کے لئے یا ایمرجنسی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے قرضہ لے سکتے ہیں


اگر آپ ایچ بی ایل موبائل اپلیکیشن سے قرضہ لینا چاہتے ہیں تو اس کے لئے لازمی ہے

کہ آپ کا ایک اکاونٹ بنک میں موجود ہو اگر آپ کا بنک میں اکاونٹ نہیں ہے تو پھر آپ اس قرضے کے لئے اپلائی نہیں کر سکتے پہلے اپنا ایچ بی ایل میں اکاونٹ بنوایں

آپ اس ایپ کے ذریعے دو لاکھ سے سات لاکھ پچاس ہزار تک کا قرضہ لے سکتے ہیں جس کو آپ نے پانچ سال میں واپس کرنا ہو گا

قرضے کے لئے اپلائی کرنے کا طریقہ

سب سے پہلے نمبر پر آپ نے ایچ بی ایل موبائل اپلیکیشن کو ڈاون لوڈ کرنا ہے اس کے بعد اگر آپ کا اکاونٹ اپلیکیشن میں موجود ہے تو لوگن کریں اگر اکاونٹ نہیں ہے تو اپلیکیشن میں پہلے اپنا اکاونٹ بنائیں


اکاونٹ بنانے کے بعد آپ سے پوچھا جائے آپ کتنا لون لینا چاہتے ہیں


دو لاکھ بیس ہزار
پانچ لاکھ پچاس ہزار
سات لاکھ پچاس ہزار


اپنی مرضی سے لون کو سلیکٹ کریں اور کنفرم کرِیں اس کے بعد آپ کے سامنے مکمل انفارمیشن آ جائے گی کہ آپ کی ماہانہ قسط کتنی بنتی ہے اور ماہانہ سود کتنا آپ نے دینا ہے مکمل انفارمیشن بڑھنے کے بعد لون کو کنفرم کریں


چوبیس گھنٹے میں آپ کی درخوست کو چیک کرنے کے بعد آپ کے اکاونٹ میں پیسوں کو ٹرانسفر کر دیا جائے گا

Related posts

2024 گورنمنٹ الیکٹرک بائک سکیم | government bike scheme 2024

Admin

تیز گام اپلیکیشن سے ایک ہزار سے پچاس ہزار تک قرضہ لیں

pakistanis663

احساس آمدن پروگرام کیا ہے اور اپلائی کیسے کریں

pakistanis663

آن لائن پنجاب مزدور کارڈ بنوانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

جاز کمپنی سے ماہانہ قسطوں پر موبائل حاصل کرنے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم فیز 3 آن لائن رجسٹریشن

pakistanis663