ایچ بی ایل مائکروفنانس بنک سے تنخواہ دار لوگ ساڈے 3 لاکھ تک قرضہ لیں

ایچ بی ایل مائکروفنانس بنک کی طرف سے تنخواہ دار لوگوں کو قرضہ دینے کا اعلان کیا گیا ہے سرکاری ملازمین پرائیویٹ ملازمین کنٹرکٹ بیس پر جابز کرنے والے تمام لوگ قرضہ لے سکتے ہیں
تمام مرد خواتین مختلف مقاصد کےلئے قرضہ لے سکتے ہیں
گھر کی تزیین و آریش کےلئے
تعلیمی مقاصد کےلئے
گھر بنانے کےلئے
کاروبار کےلئے
تمام ذاتی ضروریات کےلئے قرضہ لیا جا سکتا ہے

قرضہ لینے کےلئے اہلیت کا معیار


امیدوار کے پاس پاکستان کی نشنلٹی ہو
امیدوار کا شناختی کارڈ بنا ہو
امیدوار کی عمر 18 سے65 سال کے درمیان میں ہو
امیدوار کو جاب کرتے ہوئے ایک سال گزر چکا ہو
امیدوار کو سیلری سلپ یا املائمنٹ سرٹفکیٹ کی ضرورت ہو گی’
امیدوار سے بنک سٹیٹمنٹ بھی مانگا جا سکتا ہے
امیدوار کے گھر کی سالانہ آمدن 12 لاکھ سے زیادہ نہ ہو

قرضے کی رقم


امیدوار کم از کم 20 ہزار قرضہ لے سکتا ہے زیادہ سے زیادہ ساڈے 3 لاکھ تک قرضہ لے سکتا ہے
قرضے کی واپسی 5 سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ کرنا ہو گی

ایچ بی ایل مائکروفنانس بنک سے قرضہ لینے کا طریقہ

تمام مرد خواتین جو قرضے کےلئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں اپنے قریبی ایچ بی ایل مائکروفنانس بنک میں جا کر فارم پر کر کے جمع کروایں
مزید تفصیلات کےلئے رابطہ کریں

 Contact Number :  0800-42563 | 0800-34778

HBLMFB Website Link : https://www.hblmfb.com/product-services/loans/salary-loan/

Related posts

ایچ بی ایل بنک سے بزنس شروع کرنے کےلئے قرضہ حاصل کریں

pakistanis663

اخوت فاونڈیشن سے گھر بنانے یا خریدنے کےلئے پانچ لاکھ تک قرضہ حاصل کریں

pakistanis663

جے ایس بنک کی طرف سے اپنا گھر سکیم کا آغازہو چکا اپلائی کریں

pakistanis663

میزان بنک سےکسی بھی کمپنی کی گاڑی قسطوں پر حاصل کرنے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

سٹینڈر چارٹرڈ بنک سے گھر بنانے یا خریدنے کےلئے قرضہ کیسے لیں مکمل تفصیل جانئے

pakistanis663

کامیاب جوان پروگرام سے گاڑی لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663