ایچ بی ایل بنک کی طرف سے ڈیجیٹل اکاونٹ اوپن کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اب بنک اکاونٹ اوپن کروانے کےلئے ایچ بی ایل برانچ جانے کی ضرورت نہیں ہو گی
مرد خواتین دو طرح کے ایچ بی ایل بنک میں اکاونٹ اوپن کروا سکتے ہیں
ریگولر اکاونٹ
اسلامک اکاونٹ
نمبر ایک
ریگولر اکاونٹ میں مندرجہ ذیل اکاونٹ اوپن کروائے جا سکتے ہیں
ایچ بی ایل کرنٹ اکاونٹ
ایچ بی ایل فریڈم اکاؤنٹ
ایچ بی ایل روایتی کرنٹ اکاؤنٹ
ایچ بی ایل بنیادی بینکنگ اکاؤنٹ
ایچ بی ایل آسان اکاؤنٹ
یہ کرنٹ اکاونٹ بھی اوپن کروائے جا سکتے ہیں اور سیونگ اکاونٹ بھی اوپن کروائے جا سکتے ہیں
نمبر دو
اسلامک اکاونٹ میں یہ اکاونٹ اوپن کروائے جا سکتے ہیں
کرنٹ اکاونٹ
Islamic Current Accounts
HBL Islamic Asaan Account
HBL Islamic FC Current Account
HBL Islamic Current Account
HBL Islamic Basic Banking Account
یہ سیونگ اکاونٹ اوپن کروائے جا سکتے ہیں
اسلامک سیونگ اکاونٹ
HBL Islamic FC PLS Account
HBL Al-Irtifa Account
HBL Islamic PLS Account
HBL Nisa Tawfir Account
ایچ بی ایل بنک میں مندرجہ ذیل لوگ اکاونٹ اوپن کروا سکتے ہیں
سٹوڈنٹس
ہاوس وائف
ان املائڈ
سلف ائملائیڈ
تنخواہ دار
ایچ بی ایل ڈیجیٹل بنک اکاونٹ اوپن کروانے کے فوائڈ
24 گھنٹے فری سپورٹ
آن لائن چیک بک اور ڈیبٹ کارڈ کےلئے اپلائی
انٹرنیٹ بنکنگ -فری ایچ بی ایل موبائل ایپ استعمال
ایچ بی ایل برانچ جانے کی ضرورت نہیں
آن لائن ای سٹیٹ منٹ کی سہولت
تمام پاکستانی مرد خواتین جو گھر بیٹھے بنک اکاونٹ اوپن کرنا چاہتے ہیں نیچے دئے گے لنک کو اوپن کریں اور آن لائن فارم پر کر کے جمع کرواین