Persnal loan from HBL 01

ایچ بی ایل بنک سے کاروبار یا ایمرجنسی ضروریات کے لئے قرضہ لیں

پاکستان میں رہتے ہوئے اگر آپ اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں یا گھر بنانا چاہتے ہیں بچوں کی

شادی کرنا چاہتے ہیں
کسی بھی قسم کی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے ایچ بی ایل آپ کو قرضہ فراہم کرنا ہے

اس قرضے کے لئے مرد خواتین دونوں ہی اپلائی کر سکتے ہیں قرضے حاصل کرنے کی

شرائط و ضوابط مکمل تفصیل سے آپ کو بتائی جائیں گی

قرضے کی رقم اور مدت

اپنی ضروریات پورا کرنے کے لئے 25 ہزار سے 30 لاکھ تک ایچ بی ایل سے قرضہ لیا جا سکتا ہے اس قرضے کو آپ نے ایک سے پانچ سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ واپس کرنا ہو گا
لائف انشورنس کی سہولت بھی بنک دیتا ہے اگر لینا چاہیں تو یہ سہولت بھی مل سکتی ہے

قرضہ لینے کی شرائط و ضوابط

قرضہ لینے والے امیدوار کی سیلری ایچ بی ایل اکاونٹ میں آنی چاہے
اور امیدوار کی عمر 21 سال سے 60 سال تک ہونی چاہے

ضروری کاغزات

شناختی کارڈ کی کاپی
سیلری سلپ
املائمنٹ سرٹفکیٹ

اپلائی کیسے کریں

اگر آپ گھر بیھٹے آن لائن اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو اس لنک پر کلک کریں اور آن لائن فارم کریں

URL https://www.hbl.com/applyforpl

HBL loan Form

اپلائی کرنے کا دوسرا طریقہ
امیدوار اپنے قریبی بنک ایچ بی ایل برانچ میں جا کر فارم پر کر کے جمع کروایں قرضہ منظور ہونے کے بعد آپ کو بنک کی طرف سے فون کال کے ذریعے اطلاع دی جائے گی