HBL Bike on installment 2021 01

ایچ بی ایل بنک سے قسطوں پر موٹرسائکل حاصل کریں

ایچ بی ایل بنک پورے پاکستان میں قسطوں پر موٹرسائکل دیتا ہے
پنجاب
سندھ
بلوچستان
خیبر بختون خواں
آزاد کشمیر
تمام پاکستانی اس آفر کا حصہ بن سکتے ہیں مہنگی سے مہنگی اور سستی سے سستی بائک قسطوں پر مِل سکتی ہے
یہ کسٹمر کی اپنی پسند پر ہے کہ وہ کتنی مہنگی موٹرسائکل لینا چاہتا ہے اور کس کمپنی کی اور کون سے ماڈل کی
تین سال میں کسٹمر اپنے سارے پیسوں کو ماہانہ قسط کے ساتھ واپس کرئے گا
ایچ بی ایل بنک کسٹمر سے 24 فیصد فنانس چارجز لے گا
اور 700 پروسیسنگ فیس بھی لے گا
اگر آپ مزید تفصیلات لینا چاہتے ہیں تو ایچ بی ایل بنک کی کسی بھی برانچ میں جاءیں یا اس نمبر پر کال کریں

111 111 425

اپلائی کرنے کے لئے اپنے قریبی کسی بھی ایچ بی ایل بنک میں جا کر اپلائی کریں