حبیب بنک لمٹڈ کی طرف سے پورے پاکستان کےلئے بڑی آفر آ چکی ہے اب آپ کسی بھی
کمپنی کا موبائل قسطوں پر حاصل کر سکتے ہیں وہ بھی زیرومارکپ ریٹ پر اگر آپ میل ہیں یا فی میل
دونوں ہی قسطوں پر موبائل لے سکتے ہیں
حبیب بنک کی ترف سے سود کے بغیر قسطوں پر موبائل دیا جاتا ہے
کونسی کمپنی کا موبائل قسطوں پر مل سکتا ہے
پاکستان میں چار بڑی مقبول ترین کمپنیوں ایپل سمسنگ اوپو ویوو کا موبائل کسی
بھی ماڈل میں لیا جا سکتا ہے
کتنی قیمت تک کا موبائل مل سکتا ہے اور ماہانہ قسط کتنی دینا ہو گی
جتنی قیمت کا آپ چاہیں آپ کو موبائل مل سکتا ہے یہ آپ کی پہنچ پر ہے اگر آپ کودس ہزار والا موبائل چاہیے وہ بھی مل جائے گا اگر آپ کو ایک لاکھ کا موبائل چاہے وہ بھی مل جائے گا
ماہانہ قسط آپ کے پلان پر ہے جو بھی موبائل آپ خریدو گے اس کے 7 پلان ہیں3 مہنے کا پلان 6 مہنے کا پلان 12 مہنے کا پلان18 مہینے کا پلان 24 مہینے کا پلان30 مہنے کا پلان36 مہینے کا پلان
ہر پلان کی اپنی ماہانہ قسط ہو گی
بحرحال
تین سال میں آپ نے اپنے سارے پیسوں کو ماہانہ قسط کے ساتھ واپس کرنا ہو گا
موبائل لیتے وقت کون سے کاغزات کی آپ کو ضرورت ہو گی
اگر آپ کا اکاوّنٹ ایچ بی ایل بنک میں ہے تو صرف آپ کو شناختی کارڈ کی کاپی کی
ضرورت ہو گی
کسی بھی موبائل کو قسطوں پر لیتے وقت ٹرمز اینڈ کنڈیشن لاگوں ہوں گی جو کہ مندرجہ ذیل ہیں
حبیب بنک سے قسطوں پر موبائل لینے کا طریقہ
آپ آن لائن بھی موبائل خرید سکتے ہو اور آف لائن بھی مزید معلومات کے لئے اس ہلپ لائن پر کال کریں
111-111-425
موبائل کی قیمت اور ماڈل چیک کرنے کےلئے اس لنک پر کلک کریں