دنیا میں لاکھوں لوگوں کے پاس اپنا ذاتی گھر موجود نہیں ہے اگر آپ کے پاس بھی اپنا ذاتی گھر
نہیں ہے تو پریشان نا ہوں ہاوس بلڈنگ فنانس کپنی سے ہر پاکستان مرد خواتین قرضہ لے
کر اپنا ذاتی گھر بنا سکتا ہے اس کپنی سے قرضہ حاصل کرنے کی تمام شرائط و ضوابط مندرجہ زیل ہیں
قرضہ لینے کی اہلیت
پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے وہ تمام مرد خواتین جو تنخواں دار ہیں وہ بھی قرضہ لے سکتے ہیں اور جو بزنس کرنے والے ہیں وہ بھی قرضے کے لئے اپلائِ کر سکتے ہیں اس میں برون ملک پاکستان بھی شامل ہیں اس میں دو آدمی مل کر بھی قرضہ لے سکتے ہیں اور ایک آدمی بھی قرضے کےلئے اپلائی کر سکتا ہے
بزنس مین اور تنخواں دار عمر کی حد اور باقی تفصیل
تنخواں دار طبقے سے تعلق رکھنےوالے افراد کی عمر 18سے 57سال تک ہونی چاہے اور
بزنس میں کی عمر 18سے62سال تک ہونی چاہیے اگر آپ کو لگا تار ایک ہی کمپنی میں نوکری کرتے ہوئے
ایک سال ہو چکا ہے تو آپ قرضے کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں اور اگر آپ بزنس مین ہیں
آپ کو مسلسل بزنس کرتے ہوئے 2سال ہو چکے ہیں تو آپ قرضے کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں
ماہانہ کتنے پیسے کمانے والا آدمی قرضہ لے سکتا ہے
آپ بزنس مین ہو یا تنخواں دار طبقے سے اگر آپ ایک لاکھ روپے ماہانہ کما لیتے ہو تو آپ قرضے لے سکتے ہو لیکن یاد رہے اگر آپ دو آدمی مل کر قرضہ لینا چاہتے ہو اور آپ ماہانہ دونوں آدمی پچاس پچاس ہزار کما لیتے ہو تو تب بھی آپ اس کمپنی سے قرضے کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں
گھر بنانے کےلئے کتنا قرضہ مل سکتا ہے
آپ بزنس مین ہو یا تنخواں دار آپ کے پاس پلاٹ موجود ہے جہاں آپ نے گھر بنانا ہے
تو آپ 45لاکھ تک کا قرضہ لے سکتے ہیں
قرضے کی واپسی کتنے سال میں کرنا ہو گی
جتنا بھی آپ قرضہ لیں گے تین سال سے 20سال کے درمیان میں آپ نے ماہانہ قسط کے ساتھ قرضہ واپس کرنا ہو گا
قرضہ لینے کےلئے کون سے کاغزات کی ضرورت ہو گی
آپ کو مندرجہ ذیل کاغزات کی ضرورت ہو گی۔
تین تازہ تصویریں اگر آپ دو آدمی مل کر قرضہ لے رہے ہو تو دونوں کی تین تین تازہ تصویریں
جو آدمی آپ کی ضمانت دے رہا ہے اس کی بھی تین تصویریں۔
آپ کےشناختی کارڈ کی تین فوٹو کاپیاں اگر آپ دو آدمی مل کر قرضہ لے رہے ہو تو دونوں کی تین تین شناختی کارڈ کی کاپیاں اور تین کاپیاں ضمانت دینے والے کی
اس کے علاوہ بنک سٹیٹ منٹ اور بجلی کے بل کی کاپی کی ضرورت ہو گی
اگر آپ سیلری پرسن ہیں تو آپ کو سیلر سلپ اور سیلری سرٹیفکیٹ کی ضرورت ہو گی
اور اگر آپ بزنس مین ہیں تو بزنس پروف کاغزات دینا ہوں گے
اس کے علاوہ اگر کوئی ڈاکومنٹ آپ سے مانگا جاتا ہے تو بھی آپ کو دینا ہو گا
اپلائی کرتے ہوئے پروسسنگ فیس کتنی دینا ہو گی
اپلیکیشن پروسسنگ فیس 2ہزار آپ نے ادا کرنا ہو گی یہ دو ہزار ناقابل واپسی ہو گا اگر کسی ماہینے
ماہانہ قسط لیٹ ہو گئی تو ایک ہزار روپے جرمانہ ادا کرنا ہو گا اس کے علاوہ سٹور فیس ہر مہینے ایک سو روپے آپ نے ادا کرنا ہو گی
قرضے کےلئے اپلائی کرنے کا طریقہ
پورے پاکستان سے جو مرد خواتین گھر بنانے کے لئے قرضہ لینا چاہے ہیںوہ اس لینک پر
کلک کریں اور اپنے قریبی برانچ کا ایڈرس متعلقہ آدمی کا فون نمبر اور ای میل حاصل کریں
اگر آپ آن لائن اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو اس لنک پر کلک کریں اور فارم پر کریں