ایپل کمپنی امریکہ میں فائیوجی ٹیکنالوجی کےلئے430 ارب ڈالر کی سرمایا کاری

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ فائیوجی ٹیکنالوجی کےلئے ایپل کمپنی اگلے پانچ سالوں میں 430 ارب ڈالر کی سرمایا کاری امریکہ میں کرئے گی
ماضی میں 2018 میں ایپل کمپنی نے 350 ارب ڈالر کی سرمایا کاری کی تھی لیکن اب ایپل کمپنی کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اگلے پانچ سال کے دوران نیکسٹ جنریشن سلیکان ڈیویلپمنٹ اور فائیوجی انویشن کے شعبوں میں 80 ارب ڈالر کی سرمایا کاری کی جائے گی


حکام کا کہنا ہے ایپل کمپنی کے اس منصوبے سے 20 ہزار لوگوں کےلئے روزگار کے مواقع پیدہ ہوں گے
یاد رہے
آئی فون کی موجد ایپل کمپنی نے فائوجی ٹیکنالوجی کے ساتھ نیا آئی فون لانچ کر دیا ہے اسی طرح چائنیز کمپنی ہواوے اور کورین کمپنی سمسنگ نے بھی فائوجی ٹیکنالوجی کے ساتھ نیا ماڈل مارکیٹ میں لانے کا اعلان کر دیا ہے
کہا یہ جا رہا ہے آئندہ پانچ سالوں میں پوری دنیا میں فائیوجی ٹیکنالوجی کا استعمال شروع ہو جائے گا کسٹمر فائیوجی ٹیکنالوجی کے بہت زیادہ استعمال کریں گے

Related posts

جاپان نے پاکستانیوں کےلئے لاکھوں نوکریوں کا اعلان کر دیا

pakistanis663

یو بی ایل بنک سے قسطوں پر موٹرسائکل لینے کا طریقہ

pakistanis663

2024 گورنمنٹ الیکٹرک بائک سکیم | government bike scheme 2024

Admin

یو مائکروفنانس بنک سے سولرپینل خریدنے کےلئے قرضہ حاصل کریں

pakistanis663

حکومت پنجاب کی طرف سے خواتین کےلئے فری کورسز کا اعلان

Admin

ایران کے ایٹمی سائنسدان کی موت کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کا خطرہ

pakistanis663