Bike 01

ایم سی بی مسلم کمرشل بنک سے موٹرسائکل قسطوں پر لینے کا طریقہ

اگر آپ بزنس مین ہیں یا کسی بھی ادارے میں سرکاری یا پراویٹ نوکری کرنے والے

آپ مسلم کمرشل بنک سے سود کے بغیر ماہانہ قسطوں پر موٹرسائکل لے سکتے ہیں
پورے پاکستان کے مرد خواتین اس سکیم کے تحت اپلائی کر سکتے ہیں
اگر آپ کا ایم سی بی بنک میں اکاونٹ موجود ہے اورایم سی بی بنک کا کریڈٹ کارڈ موجود ہے
تب آپ موٹرسائکل کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں
اگر آپ کا مسلم کمرشل بنک میں اکاونٹ نہیں ہے تو پہلے آپ کو اکاونٹ بنوانا ہو گا

Bike 01


اگر آپ کا اکاونٹ بنک میں موجود ہے تو صرف شناختی کارڈ کی کاپی دیکھا کر صرف ایک دن میں بائک لی جا سکتی ہے

بلکل سود کے بغیر تین مہنے کی آسان اقساط پر ایم سی بی بنک سے بائک لی جا سکتی ہے
نیچے دئے گی تفصیلات کو چیک کریں اور نوٹ کریں آپ کی ماہانہ قسط کتنی بنے گی اور بائک کی ٹوٹل رقم کتنی ہے

MCB Bike 1
MCB Bike 2
MCB Bike 3

مسلم کمرشل بنک کی کسی بھی برانچ میں جا کر اپلائی کیا جا سکتا ہے